battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اہم خبر ، شہریار آفریدی توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن عدالتی حکم کے باوجود پیش نہیں ہوئے ، عدالت نے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے آئی جیز کو حکم دیا کہ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن جہاں ملیں ان کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا جائے
https://twitter.com/x/status/1759880739640770593
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔۔!!
ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کر کے پیش کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسلام آباد اور چاروں صوبوں کے آئی جیز کو حکم۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1759880218997629368

Last edited by a moderator: