Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور بڑی انتظامی تبدیلی۔
جسٹس محسن اختر کیانی کی جگہ لاہور سے آنے والے جسٹس سرفراز ڈوگر کو احتساب عدالتوں کا انتظامی جج مقرر کردیا گیا۔۔
جسٹس میاں گل حسن کی جگہ جسٹس اعظم خان ڈسٹرکٹ کورٹ ویسٹ کے جج تعینات۔۔
https://twitter.com/x/status/1886700140611952691
چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں،جسٹس محسن اختر کیانی سے احتساب اور انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کے انتظامی جج کا چارج واپس لے لیا گیا،جسٹس سرفراز ڈوگر کو احتساب &انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کا انتظامی جج بنا دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1886697899599237567
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری، جسٹس محسن اختر کیانی سے احتساب اور انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے انتظامی جج کا چارج واپس لے کر جسٹس سرفراز ڈوگر کو چارج سونپ دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1886695228314116155