اسلام آباد : پی ٹی آئی نے آج کا احتجاج ملتوی کر دیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
2616283304eb0ad.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے آج احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےاسلام آباد میں ہونے والا آج کا احتجاج ملتوی کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اور پارٹی کے اسلام آباد کے صدر عامر مغل کا کہنا ہے کہ عدالت نے ہمیں پیر کواحتجاج کی اجازت دی ہے، ہم عدالتی احکامات کی تعمیل کریں گے۔

عامر مغل نے بتایا کہ اس حوالے سے پریس ریلیز کچھ دیر میں جاری کی جائے گی۔

Source
https://twitter.com/x/status/1816827884654248089 https://twitter.com/x/status/1817172088190640150
 
Last edited by a moderator:

Democratics

Senator (1k+ posts)
images
2616283304eb0ad.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے آج احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےاسلام آباد میں ہونے والا آج کا احتجاج ملتوی کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اور پارٹی کے اسلام آباد کے صدر عامر مغل کا کہنا ہے کہ عدالت نے ہمیں پیر کواحتجاج کی اجازت دی ہے، ہم عدالتی احکامات کی تعمیل کریں گے۔

عامر مغل نے بتایا کہ اس حوالے سے پریس ریلیز کچھ دیر میں جاری کی جائے گی۔

Source
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام اباد انتظامیہ کی بے تابی اور کرفیو جیسا سما-مطلب کہ پی ٹی ائی کا احتجاج ادھا کامیاب ہو گیا
 
Back
Top