اسلام آباد:جلسہ گاہ کی طرف جانیوالی سڑک سے عوام نے کنٹینرز ہٹاناشروع کردیئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد میں جلسہ گاہ کی طرف جانے والی سڑک سے عوام نے خود ہی کنٹینرز ہٹانا شروع کر دیئے۔۔وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ اسلام آباد جانے کیلئے تیار
https://twitter.com/x/status/1832728412118560868 https://twitter.com/x/status/1832732371080425627 https://twitter.com/x/status/1832748037568913451
https://twitter.com/x/status/1832750529258176832
https://twitter.com/x/status/1832721893889130749 وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کیلئے بنایا گیا اسٹیج صوابی کی طرف گامزن.
وزیر اعلی صوابی سے خیبرپختونخوا کے تمام قافلوں کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگے.
https://twitter.com/x/status/1832730357583564873
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1832710744510484977
https://twitter.com/x/status/1832741994856169704
https://twitter.com/x/status/1832735529747587097

full
 
Last edited:

sumisrar

Minister (2k+ posts)
تھوڑی سی مس مینجمنٹ ھے پی ٹی آئی کی طرف سے

اگر پتا ھے کے خبیثوں نے کنٹینر رکھنے ہیں

تو آپ ایک دن پہلے نکلیں اور جلسہ میں ٹائم پر پوھنچھیں

کیا فائدہ اگر آپ ٹائم پر نہ پوھنچھیں

وہ بھی تو یہ ہی چاہتے ہیں کے جلسہ ناکام نظر آئے
 

Back
Top