اسحاق ڈار کی اوورسیز پاکستانیوں سے قومی خزانے میں ڈالرز جمع کرانے کی اپیل

ishad-djs.jpg

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے نیا ماسٹر پلان ترتیب دیدیا ہے جس میں سماجی رہنماؤں کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ڈالر قومی خزانے میں جمع کروانے کی درخواست بھی کروائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے اسلامی مالیات پر منعقد کی گئی ایک خصوصی کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا اور سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی بشیر فاروقی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ سرکردہ مخیر حضرات سے اگلے پانچ سالوں کیلئے2 بلین ڈالر قومی خزانے میں جمع کروائیں گے۔

اسحاق ڈار نےکہا کہ اس حوالے سے گورنر اسٹیٹ بینک سے بھی کہوں گا کہ وہ مخیر حضرات کے ایک گروہ سے رابطہ قائم کریں تاکہ غیر ملکی زرمبادلہ میں کمی کم کرنے کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سےڈالر اکھٹے کیے جائیں۔

اس موقع پر سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی بشیر فاروقی نے کہا کہ قومی خزانے میں جمع کروائے گئے فنڈز سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے کوئی منافع نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر کیلئے فنڈ ریزنگ مہم فارن ایکسچینج کی قلت کو کم کرنے میں مدد دے گی، اس قلت کی وجہ سے ملک امپورٹڈ اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی ہے، اس مہم میں سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے علاوہ، انڈس ہاسپٹل، اخوت فاؤنڈیشن اور سیٹیزن فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
میرا ل لے لے حرامی۔۔

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیتے موت پڑتی ہے۔۔

اب اُن کے ڈالر چاہییں
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
ishad-djs.jpg

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے نیا ماسٹر پلان ترتیب دیدیا ہے جس میں سماجی رہنماؤں کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ڈالر قومی خزانے میں جمع کروانے کی درخواست بھی کروائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے اسلامی مالیات پر منعقد کی گئی ایک خصوصی کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا اور سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی بشیر فاروقی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ سرکردہ مخیر حضرات سے اگلے پانچ سالوں کیلئے2 بلین ڈالر قومی خزانے میں جمع کروائیں گے۔

اسحاق ڈار نےکہا کہ اس حوالے سے گورنر اسٹیٹ بینک سے بھی کہوں گا کہ وہ مخیر حضرات کے ایک گروہ سے رابطہ قائم کریں تاکہ غیر ملکی زرمبادلہ میں کمی کم کرنے کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سےڈالر اکھٹے کیے جائیں۔

اس موقع پر سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی بشیر فاروقی نے کہا کہ قومی خزانے میں جمع کروائے گئے فنڈز سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے کوئی منافع نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر کیلئے فنڈ ریزنگ مہم فارن ایکسچینج کی قلت کو کم کرنے میں مدد دے گی، اس قلت کی وجہ سے ملک امپورٹڈ اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی ہے، اس مہم میں سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے علاوہ، انڈس ہاسپٹل، اخوت فاؤنڈیشن اور سیٹیزن فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔
seedhaa bol naa ke DOllars bhejoo pher mein en ku ley ker London mein transfer keroun............
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Ishaq Dar

aapka hukm sir aankhoon pe, aap qoum ko sab sach bata dein, hukoomat main kaisay ayee, konsi economic policy PTI ko ghalat aur aap ki sahi thee, we will give u dollars
 
Back
Top