battery low
Chief Minister (5k+ posts)
شہید ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی حامد میر کی درخواست سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر، چیف جسٹس عامر فاروق 4 فروری کو سماعت کرینگے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1884849218503790622
https://twitter.com/x/status/1884849218503790622