ارشد شریف قتل،وزیراعظم شہبازشریف کا کینیا کے صدر سےرابطہ

4shehbaztelephonciskenya.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر کینیا کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے معاملے کی شفاف تحقیقات کی درخواست کردی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کینیا کے صدر ولیم روتوسےابھی ٹیلی فونک رابطہ ہواہےجس میں ارشد شریف کی افسوسناک موت کے معاملے پر بات ہوئی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ میں نے کینیا کے صدر سے اس واقعہ پر شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات اور مرحوم ارشد شریف کی میت کی جلد وطن واپسی کے لئے ضابطے کی کارروائی جلد مکمل کرنے کی درخواست کی،جس پر کینیا کے صدر نے تمام معاملات بشمول ارشد شریف کی میت کو پاکستان واپسی کے معاملےپر تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1584505902157074435
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کردہ بیا ن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے کینیاکےصدر کو پاکستانی قوم اور میڈیا برادری میں پائی جانے شدید تشویش سے آگاہ کیا۔

کینیا کے صدر نے واقعے پر افسوس کا اظہار، انصاف کے تقاضے پورے کرنے اور واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہانی کروائی۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن شریک بھای کو بھای نے کہا ۔قتل کو حادثہ کہنا تمہیں پیسے دے دیں گے ۔امریکہ اور امپورٹڈ کا مشترکہ دشمن تھا یہ کہنا ہی کافی ہو گا
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
S
4shehbaztelephonciskenya.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر کینیا کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے معاملے کی شفاف تحقیقات کی درخواست کردی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کینیا کے صدر ولیم روتوسےابھی ٹیلی فونک رابطہ ہواہےجس میں ارشد شریف کی افسوسناک موت کے معاملے پر بات ہوئی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ میں نے کینیا کے صدر سے اس واقعہ پر شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات اور مرحوم ارشد شریف کی میت کی جلد وطن واپسی کے لئے ضابطے کی کارروائی جلد مکمل کرنے کی درخواست کی،جس پر کینیا کے صدر نے تمام معاملات بشمول ارشد شریف کی میت کو پاکستان واپسی کے معاملےپر تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1584505902157074435
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کردہ بیا ن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے کینیاکےصدر کو پاکستانی قوم اور میڈیا برادری میں پائی جانے شدید تشویش سے آگاہ کیا۔

کینیا کے صدر نے واقعے پر افسوس کا اظہار، انصاف کے تقاضے پورے کرنے اور واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہانی کروائی۔
Son of a prostitute F U mother effer. Bastard.
 
Back
Top