اسلام علیکم - خواتین و حضرات - فورم ایڈیٹر میں اردوفونٹس (نستعلیق ، علوی لاہوری نستعلیق ، نفیس وغیرہ) دوبارہ انسٹال کر دیے گئے ہیں ، یہ فونٹس پہلے بھی موجود تھے لیکن فورم سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد انہیں ری انسٹال کرنا پڑا ، لیکن کچھ دیگر ایشوز کو پہلے فکس کرنا ضروری تھا اس لیے آپ لوگوں کو انتظار کی زحمت اٹھانا پڑی -
آپ اپنی پسند کا اردو فونٹ ، فونٹس کے ڈراپ ڈ اؤن مینو میں سے سلیکٹ کر سکتے ہیں . اگر آپ کو یہ فونٹس نظر نہیں آ رہے تو ایک بار
CTRL + F5
پریس کریں
آپ اپنی پسند کا اردو فونٹ ، فونٹس کے ڈراپ ڈ اؤن مینو میں سے سلیکٹ کر سکتے ہیں . اگر آپ کو یہ فونٹس نظر نہیں آ رہے تو ایک بار
CTRL + F5
پریس کریں