اداکارہ علیزے شاہ کی سگریٹ پینے کی ویڈیو پر دلچسپ میمز اور تبصرے

twitter-memn11.jpg

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر علیزے شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ہاتھ میں موبائل فون پکڑے گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر سگریٹ پی رہی ہیں۔ اپنے ساتھ بیٹھے شخص کے ساتھ باتوں میں مصروف کہیں جا رہی ہیں اور اس ویڈیو کے بننے سے بالکل لا علم ہیں۔

ویڈیو بنانے والی خاتون کا کہنا ہے کہ ڈرائیونگ سیٹ پر موجود نوجوان علیزے شاہ کا بھائی ہے۔


ویڈیو وائرل ہونے کے بعد علیزے شاہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس میں سوشل میڈیا صارفین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

alizay12113.jpg


کچھ صارفین نے علیزے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ذاتی زندگی ہے وہ کچھ بھی کریں، سیگریٹ پینا علیزے شاہ کا ذاتی فعل ہے، کسی کو اْن پر انگلی اٹھانے کا حق نہیں ہے جب کہ بعض صارفین نے علیزے کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جبکہ کچھ نے تو دلچسپ میمز بنادیں اور علیزے شاہ کو خوب ٹرول کیا۔


ایک سوشل میڈیا صارف نے پچھلے 12 ماہ کی وائرل ہونیوالی دلچسپ میمز میں علیزے شاہ کی تصویر لگاکر کہا کہ میمز کیلنڈر 2021 مکمل ہوگیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1476569339990007814

بعض سوشل میڈیا صارفین نے علیزے شاہ کی مختلف سموکرز کیساتھ میمز بناکر موازنہ کیا جن میں شیخ رشید بھی شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1476596685451276292
https://twitter.com/x/status/1476548155340730370
https://twitter.com/x/status/1476551249202118666
https://twitter.com/x/status/1476593599781519360
https://twitter.com/x/status/1476593108183826447
https://twitter.com/x/status/1476590207533260804
https://twitter.com/x/status/1476592533253902336
https://twitter.com/x/status/1476590402199330819
https://twitter.com/x/status/1476494449437982727

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ٹرول کیا کہ ٹاؤن میں نیا چرسی آگیا ہے تو کچھ نے کہا کہ نیشنل کرش ان ٹربل

https://twitter.com/x/status/1476596943619043329
https://twitter.com/x/status/1476597286507626499
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ علیزے شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں ریمپ واک کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا اور اچانک پاؤں پھسلنے کی وجہ سے گر گئی تھیں۔

تاہم اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کا بہت مذاق اڑایا گیا تھا
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس بھڑوی کو چھوڑو اس کا بھای دیکھو کسی ڈائن کا ڈمی دکھای دے رہا ہے بے غیرت
 

Back
Top