اداروں پر تنقید پر اسٹیبلشمنٹ میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے،نجم سیٹھی

imrn1i1i1111.jpg

اداروں کے خلاف کھلے عام تنقید کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے،نجم سیٹھی

سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح کھلے عام اداروں کو تنقیدکا نشانہ بنایا جارہا ہے جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہو اس پر اسٹیبلشمنٹ میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے۔

خبررساں ادارے سٹی 21 کے پروگرام نجم سیٹھی شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات ہیں کہ اس تنقیدی مہم پر ری ایکشن کیلئے باتیں ہورہی تھیں،اس وقت سافٹ ری ایکشن آرہا ہے جیسا شیریں مزاری کی بیٹی کی باتوں کے بعد آیا تھا، وہ ری ایکشن تھا تو بہت ہلکا سا مگر آیا بہت اہم جگہ جی ایچ کیو سے آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے موقف پر ڈٹی رہی اور فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتی رہی اور گالیوں کا سلسلہ جاری رہا تو یہ سافٹ ری ایکشنز ہارڈ ہوجائیں گے ، اس وقت ماحول بہت خراب ہوگیا ہے اور یہ مزید بگڑنے جارہا ہے،اس کی ساری ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوتی ہے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی جو عمران ریاض خان کی گرفتاری ہوئی ہے اس پر بھی کسی نے مقدمہ درج کروایا ہوگا، وہ شخص کون ہوگا اس کا پتا بھی نہیں چلے گا، بہت سے ایسے وکیل اور لوگ ہوتے ہیں جو ہر وقت ایسے مقدمات دائر کرنے کیلئے تیار بھی رہتے ہیں،اس سے وہ اپنی حب الوطنی کا اظہار بھی کردیتے ہیں اور چار پیسے بھی بنالیتے ہیں۔
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
چل او ئے قلم کے بھڑوے ، ایل تے چڑھے تو ں تے تیری اسٹبلشمنٹ - کاؤنٹ ڈاؤن اسٹارٹ ہو چکا ہے
!اور عمران ریاض کیس ایک (عمل انگیز ) تھا - اب ہر عمل شدّت سے بیک فائر کرے گا انشااللہ
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پلیز یہاں کے حالت سرا لنکا کی طرح خراب نا کئے جائیں کیونکہ سرا لنکا میں بہت حالت خراب ہوگئی ہے
اور
ویسے یہ صحافی پر حملہ بھی حملہ آوروں کی زیادتی ہے
جیسے سری لنکا والوں نے بھی زیادتی کئ ہے
وہاں کے آرمی چیف اور ان جرنیلوں کو مار مار کر کتے اور سور بنا دیا تھا
جو حرامی ُاور بے غیرت کنجر نسل کے جرنیل
اس راجہ بکسے کرپٹ فیملی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر لائے تھے
اور انکی کرپشن کو بچا بھی رہے تھے
ان حرام زادوں اور سور کے بچے کرپٹ جرنیلوں کو
عوام نے اس چھوٹے سے جرم کی وجہ سے مار مار کر کتے
کا بچہ بنا دیا اور سرا لنکا کے حرامی جرنیل جو کرپٹ ٹبر کو حکومت میں لائے
وہ کنجر نسل کے بے غیرت
جرنیل چوہوں کی بھاگتے پھر رہے تھے
اپنے بال بچوں سمیت اپنی جان بچانے کے لئے
ویسے بڑی زیادتی کی ہے سری لنکن عوام نے اپنے آرمی چیف اور جرنیلوں کو کتے اور سور کی طرح مار مار کر
یہ زیادتی ہے
کہ آرمی چیف اور جرنیلوں کو صرف اس لئے کتوں ُاور سوروں کی طرح مارا دوڑا دوڑا کر مارا صرف
اس جرم میں مارا ُکہ ان حرامی جرنیلوں نے ایک کرپٹ فیملی راجہ
بکسے فیملی کے مجرموں چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کو قوم پر مسلط کیا۔
اور عدالتیں بھی اس چور فیملی کو ناجائز ریلیف دے رہی تھیں
یہ بھی زیادتی ہے کہ انہوں صرف آرمی چیف اور ٹاپ کے چار پانچ کرپٹ
جرنیلوں کو اس طرح مارا جیسے پاگل کتے اور بپھرے ہوئے سور کو لوگ مارتے ہیں
یہ بہت زیادتی ہے آرمی چیف اور جرنیلوں کو کتے کی طرح مارنا بہت زیادتی ہے
حالانکہ
ان جرنیلوں اور آرمی چیف
کا قصور صرف ایک کرپٹ
اور ثابت شدہ کرپٹ فیملی کو حکومت میں لانا تھا
جس نے گزشتہ تیس سال سے سرا لنکا میں لوٹ مار منی لانڈرنگ۔
رشوت کِک بیکس کمیشن
اور حرام خوری کا ریکارڈ قائم کیا ہوا تھا اور ان میں عدالتوں میں کیسز
بھی چل رہے تھے
اور وہ چور فراڈئے حرام زادے کرپٹ لیڈر ضمانت پر بھی تھے
میں سرا لنکن آرمی چیف اور چار پانچ جرنیلوں اور تین چار
حرامی نسل کے میچ فکسر بریگیڈیر ز کی چھترول
مار کٹائی اور عوام کے ہاتھوں ذلیل
کرنے کی
اور ان سب کی کسی پاگل کتے یا سور کے بچے کی طرح پٹائی پر
شدید احتجاج کرتا ہوُں ایسا نہیں ہونا چاہیے
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس بدنصیب قوم کو یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ نجم سیٹھی جیسا ناسور جو ساری زندگی فوج کے خلاف لکھتا اور بولتا رہا ہے نواز شریف جیسے ملک دشمن کیساتھ ملکر اب فوج سے ہمدردی کا ڈھنڈورہ پیٹ کر اپنے لیے سافٹ کارنر بنا کر کوئی بڑی سازش کرنا چا رہا ہو گا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
The Nooras have never ever come to power without the armies help. Your leader is a their illegitimate child, and they have his family in power. The public hates you, you can't leave your houses without threatening people whether in PK or abroad.
IF PMLN came to power in 2013 with the help of army then why Khan has not asked for that. Can you show me a single statement of Khan saying that army brought PMLN in 2013? It was Dhandali Dhandali and they never said that dhandali was with the help of Generals or army. Please think before you write. The same goes for 1997, if not then Khan participated in 1997 elections as well, has he ever said that 1997 election were won by PMLN with the help of army? I accept that 1990 elections were won with the help of army but you are saying "Never".
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
IF PMLN came to power in 2013 with the help of army then why Khan has not asked for that. Can you show me a single statement of Khan saying that army brought PMLN in 2013? It was Dhandali Dhandali and they never said that dhandali was with the help of Generals or army. Please think before you write. The same goes for 1997, if not then Khan participated in 1997 elections as well, has he ever said that 1997 election were won by PMLN with the help of army? I accept that 1990 elections were won with the help of the army but you are saying "Never".
You are a regional party with no support outside Central Punjab . And to stop bullshit, look at the Asghar Khan case. So get lost you liar.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ادارے بے شرم ہو چکے زرا سی بھی غیرت اور ناراضگی ہوتی تو نہ یہ حکومت ہوتی نہ سیڑھی حامد میر اور ٹوکتا میڈیا کچھ نہیں ہوتا اداروں کو ایسا ہوتا تو نجم سیٹھی جانا پروگرام کر رہا ہوتا نہ حامد میر
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
You are a regional party with no support outside Central Punjab . And to stop bullshit, look at the Asghar Khan case. So get lost you liar.
Asghar Khan is undecided as your Generals distributed money in politicians and money distributer is more responsible than who accepted. If Nawaz came in power with the help of army first time so was Khan first time. Yes PMLN is a provisional party and it exists in Punjab only so is PPP and many others. Don't forget PMLN was single largest party in 2013 in Baluchistan. When PMLN wins they takes some seats out of Punjab too but restricted to Punjab only when they loose. The PTI is going to be restricted to KPK only in the next elections, please save this post if you don't trust me.
 
alis

MPA (400+ posts)
imrn1i1i1111.jpg

اداروں کے خلاف کھلے عام تنقید کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے،نجم سیٹھی

سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح کھلے عام اداروں کو تنقیدکا نشانہ بنایا جارہا ہے جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہو اس پر اسٹیبلشمنٹ میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے۔

خبررساں ادارے سٹی 21 کے پروگرام نجم سیٹھی شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات ہیں کہ اس تنقیدی مہم پر ری ایکشن کیلئے باتیں ہورہی تھیں،اس وقت سافٹ ری ایکشن آرہا ہے جیسا شیریں مزاری کی بیٹی کی باتوں کے بعد آیا تھا، وہ ری ایکشن تھا تو بہت ہلکا سا مگر آیا بہت اہم جگہ جی ایچ کیو سے آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے موقف پر ڈٹی رہی اور فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتی رہی اور گالیوں کا سلسلہ جاری رہا تو یہ سافٹ ری ایکشنز ہارڈ ہوجائیں گے ، اس وقت ماحول بہت خراب ہوگیا ہے اور یہ مزید بگڑنے جارہا ہے،اس کی ساری ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوتی ہے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی جو عمران ریاض خان کی گرفتاری ہوئی ہے اس پر بھی کسی نے مقدمہ درج کروایا ہوگا، وہ شخص کون ہوگا اس کا پتا بھی نہیں چلے گا، بہت سے ایسے وکیل اور لوگ ہوتے ہیں جو ہر وقت ایسے مقدمات دائر کرنے کیلئے تیار بھی رہتے ہیں،اس سے وہ اپنی حب الوطنی کا اظہار بھی کردیتے ہیں اور چار پیسے بھی بنالیتے ہیں۔
fuck you and your establisment
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
mamay lagte hain. badshah hain kia wo. naraz hain to naraz rahay. bc poora budget lete. poori facilities letee. kaam poora ni karte. ISI ka jo kaam wo karne ni dete. naraz kis baat k.

Awam naraz ha ab Establishment se. ye unko pata hona chahiye
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)

تو پھر اسٹیبلشمینٹ اپنی حرکتیں ٹھیک کر لے، کوئی تنقید نہیں کریگا
جیسی کرنی ویسی بھرنی
نانی فسادن کے بیانات پر اسٹیبلشمنٹ کیوں نیوٹرل بنی رہی کہیں فسادن کے پاس کوئ کمزوری تو نہیں اسٹیبلشمنٹ کی؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

تو پھر اسٹیبلشمینٹ اپنی حرکتیں ٹھیک کر لے، کوئی تنقید نہیں کریگا
جیسی کرنی ویسی بھرنی

آپ نے غور نہیں فرمایا شاید۔۔ خبر کون دے رہا ہے۔۔

اداروں پر تنقید میں جو سب سے آگے ہے۔۔​
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Asghar Khan is undecided as your Generals distributed money in politicians and money distributer is more responsible than who accepted. If Nawaz came in power with the help of army first time so was Khan first time. Yes PMLN is a provisional party and it exists in Punjab only so is PPP and many others. Don't forget PMLN was single largest party in 2013 in Baluchistan. When PMLN wins they takes some seats out of Punjab too but restricted to Punjab only when they loose. The PTI is going to be restricted to KPK only in the next elections, please save this post if you don't trust me.
Asghar Khan isn't undecided. We lived through the IJI shit and we know what happened and the SC case showed NS and his dick sucking. You are the creation of the Generals and you can't win elections without their help, its impossible for you to win a fair election. Look at the pathetic efforts and panic atm, when you know that your dalliance with Bajwa has destroyed you. In any election that isnt Rigged, Kaptaan will always wipe the floor with you.
 
kingkong71

Minister (2k+ posts)
They should hang you first of all, as you are trying to be the slave for establishment who sold the country and off course traitors like you will be with the people who are also ghaddars, #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور,#gobajwago
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
نانی فسادن کے بیانات پر اسٹیبلشمنٹ کیوں نیوٹرل بنی رہی کہیں فسادن کے پاس کوئ کمزوری تو نہیں اسٹیبلشمنٹ کی؟

انکے پاس فسادن کی گیراج میں اپنے بھگوان کے ساتھ پاٹ پوجا کی ویڈیوز ہیں اور فسادن کے پاس ان سینا برداروں کی ڈنڈ بیٹھکیں نکالنے کی ڈیپ فیک ویڈیوز ہیں

میچ ایک ایک سے برابر ہے

Stay tuned for a thrilling game.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

آپ نے غور نہیں فرمایا شاید۔۔ خبر کون دے رہا ہے۔۔

اداروں پر تنقید میں جو سب سے آگے ہے۔۔​

بوتل کے ساتھ رنگ برنگے لولی پاپ چوسنے کی اس غدارکی پرانی عادت ہے
 
Back
Top