اداروں پر تنقید پر اسٹیبلشمنٹ میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے،نجم سیٹھی

imrn1i1i1111.jpg

اداروں کے خلاف کھلے عام تنقید کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے،نجم سیٹھی

سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح کھلے عام اداروں کو تنقیدکا نشانہ بنایا جارہا ہے جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہو اس پر اسٹیبلشمنٹ میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے۔

خبررساں ادارے سٹی 21 کے پروگرام نجم سیٹھی شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات ہیں کہ اس تنقیدی مہم پر ری ایکشن کیلئے باتیں ہورہی تھیں،اس وقت سافٹ ری ایکشن آرہا ہے جیسا شیریں مزاری کی بیٹی کی باتوں کے بعد آیا تھا، وہ ری ایکشن تھا تو بہت ہلکا سا مگر آیا بہت اہم جگہ جی ایچ کیو سے آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے موقف پر ڈٹی رہی اور فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتی رہی اور گالیوں کا سلسلہ جاری رہا تو یہ سافٹ ری ایکشنز ہارڈ ہوجائیں گے ، اس وقت ماحول بہت خراب ہوگیا ہے اور یہ مزید بگڑنے جارہا ہے،اس کی ساری ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوتی ہے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی جو عمران ریاض خان کی گرفتاری ہوئی ہے اس پر بھی کسی نے مقدمہ درج کروایا ہوگا، وہ شخص کون ہوگا اس کا پتا بھی نہیں چلے گا، بہت سے ایسے وکیل اور لوگ ہوتے ہیں جو ہر وقت ایسے مقدمات دائر کرنے کیلئے تیار بھی رہتے ہیں،اس سے وہ اپنی حب الوطنی کا اظہار بھی کردیتے ہیں اور چار پیسے بھی بنالیتے ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

کس بات کی ناراضگی ہمارے ٹکسوں پر بڑی بڑی توندیں نکال کر ہمیں پر میاؤں !!! وہ زمانے لد گئے
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
And hence PTI will never get back in power Inshallah
Not atleast with the current leader
The Nooras have never ever come to power without the armies help. Your leader is a their illegitimate child, and they have his family in power. The public hates you, you can't leave your houses without threatening people whether in PK or abroad.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The establishment have betrayed PK, they have sided with criminals against an honest, hard working PM who got PK on the right track and gave the country respect. These haraamis can suck each other until their hearts content because PK has woken up. Both will sink together because the haraamis and the establishment are one of the same.
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وڑ گئی ناراضگی عوام کے ٹیکس پر پلنے والے کی جنہوں نے نطفہ حراموں چوروں فراڈیوں گشتی کے بچوں کو اس قوم پر انسٹال کیاملک دشمن خنزیروں کی ناراضگی وڑ گئی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح کھلے عام اداروں کو تنقیدکا نشانہ بنایا جارہا ہے جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہو اس پر اسٹیبلشمنٹ میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے۔
اتنا کذاب انسان ہے جو بکواس کر رہے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ پہ ایسی تنقید پہلے کبھی نہیں ہوئی جو اب ہو رہی ہے ۔۔ بیغیرت پہلے تو گنجوں، زرداری اور باقیوں نے تو اسٹبلشمنٹ جو ماں باپ کی گالیاں نہیں دی باقی سب کچھ کیا ہے۔۔

اور اسٹبلشمنٹ اپنی حرکتیں ٹھیک کرے جو تو کہہ رہے ہیں انہیں تنقید پہ تشویش ہے۔۔ اور اپنی غلطی مان لے کہ ان سے بہت بڑی مس کیلکولیشن ہوئی ہے۔ انکا خیال ہے پی ٹی آئی والے بھی نواز شریف کیطرح کوئی خاص رد عمل دیکھائیں گے لیکن سب کچھ الٹا ہو رہا ہے۔۔
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
imrn1i1i1111.jpg

اداروں کے خلاف کھلے عام تنقید کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے،نجم سیٹھی

سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح کھلے عام اداروں کو تنقیدکا نشانہ بنایا جارہا ہے جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہو اس پر اسٹیبلشمنٹ میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے۔

خبررساں ادارے سٹی 21 کے پروگرام نجم سیٹھی شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات ہیں کہ اس تنقیدی مہم پر ری ایکشن کیلئے باتیں ہورہی تھیں،اس وقت سافٹ ری ایکشن آرہا ہے جیسا شیریں مزاری کی بیٹی کی باتوں کے بعد آیا تھا، وہ ری ایکشن تھا تو بہت ہلکا سا مگر آیا بہت اہم جگہ جی ایچ کیو سے آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے موقف پر ڈٹی رہی اور فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتی رہی اور گالیوں کا سلسلہ جاری رہا تو یہ سافٹ ری ایکشنز ہارڈ ہوجائیں گے ، اس وقت ماحول بہت خراب ہوگیا ہے اور یہ مزید بگڑنے جارہا ہے،اس کی ساری ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوتی ہے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی جو عمران ریاض خان کی گرفتاری ہوئی ہے اس پر بھی کسی نے مقدمہ درج کروایا ہوگا، وہ شخص کون ہوگا اس کا پتا بھی نہیں چلے گا، بہت سے ایسے وکیل اور لوگ ہوتے ہیں جو ہر وقت ایسے مقدمات دائر کرنے کیلئے تیار بھی رہتے ہیں،اس سے وہ اپنی حب الوطنی کا اظہار بھی کردیتے ہیں اور چار پیسے بھی بنالیتے ہیں۔

آرمی کی ھر ادارے ميں سياسی مداخلت کے خلاف ہر آدمی ميں شديد غُصہ پا يہ جاتا ہے
 
Back
Top