Haidar Ali Shah
MPA (400+ posts)
بقول شکسپئر زندگی ایک سٹیج ہبں اور سب مرد و زن ایکٹر ہیں ہر کوئی اپنا کردار ادا کرنے کیلئے سٹیج پر آکر واپس چلا جاتا ہیں.* یہاں کوئی مستقل "ہیرو" نہیں ہوتا. بہت سے لوگ آئے اور چلے گئے*کچھ لوگوں کو* کسی خاص ہیرو سے حد سے ذیادہ پیار ہو جاتا ہیں. آپ آگر ہر فلم میں ایک ہی کردار ایک ہی ہیرو اور ایک ہی جیسے مکالموں سے بھردوگے تو پھر لوگ کتنے شوق سے فلمیں دیکھے گے؟
یہ بات "اندر" کی خبر رکھنے والے صحافیوں کو سمجھانے کی ضرورت ہیں. یہ ہر روز مخصوص چینلوں پر بیٹھ کر حکومت وقت کو گرا رہے ہوتے ہیں. یہ وہی تجزیہ نگار بلاتے ہیں جو اس ملک میں کسی طرح رورز نئی حکومت چاہتے ہیں. عمران خان اور نواز شریف کے عمر کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں* کہ شاید ائیندہ انتخابات کے بعد یہ سٹیج دوسرے "فنکاروں" کیلئے خالی کرنا پڑے.*
مجھے نواز شریف اور زرداری سے بہت ہمدردی ہے ان حضرات نے دل کھول کر یہ ملک لوٹا ہے. ان دونوں حضرات کی عمر تقریباً عیش و عشرت کرنے سے* آگے گزر چکی ہے. انسان کو توبہ استغفار تو ہر وقت کرنا چاھئیے کہ موت نے پوچھ کر نہیں آنا لیکن یہ دونوں حضرات عمر کے جس حصے سے گزر رہے ہیں اٌس میں اگر کوئی غلط کام کرے تو اکثر لوگ کہتے ہے کہ" بوڑھا ایک پاؤں قبر میں لٹکائے ہوا ہے اور یہ حرکات دیکھو". میری شدید خواہش ہے کہ یہ دونوں* عوام سے ایک بار معافی مانگے اور لوٹا ہوا "روکھڑا"* واپس خزانے میں جمع کرادے.
عمران سے مجھے ہمدردی اسلئے ہے کہ موصوف اچھے خاصے فائٹر ہے کرکٹ صحت اور تعلیم کیلئے اپنے طور پر جو کوششیں کی ہے اسکی مثال مشکل سے ملتی ہے. میرا اختلاف اسکی طرز سیاست سے ہے کہ بیس سال سے ذیادہ جدوجہد تکالیف کا نچوڑ کیا نکلا؟ شاہ محمود قریشی؟ عبدالعلیم خان؟ یا فواد چوہدری؟
سمجھ نہیں آتا آگر خان کو انہی لوگوں کے ساتھ "انقلاب" لانا تھا تو پھر اتنی ریاضت کیوں کی.الطاف حسین کے ساتھ سب سے ذیادہ ہمدردی ہے کہ موصوف نے لوگوں کو مروایا اپنی دہشت بٹھائی اور اب خود "لاپتہ" ہوگئے ہے. وہ جو اپنے پکڑے گئے کارکنوں سے اظہار لاتعلقی کرتا تھا خود لاتعلقی کا شکار ہوگیا.
فضل الرحمن سے ہمدردی اسلئے ہے کہ موصوف کو "ایک" وزارت لینے کیلئے حکومت کو خوش کرنا پڑتا ہے اور اس* کیلئے موصوف اپوزیشن پر نامناسب گولہ باری کرتا رہتا ہے.سراج لالا سے ہمدردی سے صرف اسلئے ہے کہ موصوف مجھ سے بھی ذیادہ معصوم ہے کہ جو کام مولانا مودودی‛ میاں طفیل‛ قاضی صاحب‛ اور منور حسن نہ کرسکے وہ لالا کرنے جا رہے ہے یعنی پختون خواہ میں حکومت کاش کوئی اسے سمجھا دے کہ " اخروٹ ابھی کچے ہیں".

Last edited by a moderator: