battery low
Chief Minister (5k+ posts)
"آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کے پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ احمد فرہاد 2 جون تک آزاد کشمیر میں جسمانی ریمانڈ پر ہے اسے اسلام آباد کی عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا جا سکتا کیونکہ آزاد کشمیر ایک غیر ملکی علاقہ ہے یہ سُن کر میں سوچنے لگا کہ اس غیر ملکی علاقے میں پاکستان سے رینجرز کیسے داخل ہوگئی تھی جبکہ غیر ملکی علاقے کے وزیراعظم نے صاف صاف کہا کہ انہوں نے رینجرز نہیں بلائی تھی؟" حامد میر
https://twitter.com/x/status/1796406552494022868 https://twitter.com/x/status/1796596908259262586
https://twitter.com/x/status/1796406552494022868 https://twitter.com/x/status/1796596908259262586
Last edited by a moderator: