احسن اقبال کا پاکستانی معیشت کو ایک کھرب ڈالر کی معیشت بنانے کا عزم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی اکانومی کو ایک کھرب ڈالر کی اکانومی بنانا کوئی مشکل کام نہیں اگر پاکستان کے آئین پر صحیح معنوں میں عمل درآمد کیا جائے تو یہ ایک نہیں کئی کھرب کی اکانومی بن سکتی ہے صرف آئین پر عمل درآمد ہی پاکستان کو آگے لیجا سکتا ہے اداروں کا غیر آئینی کردار ترقی کے راستے کی رکاوٹ ہے
https://twitter.com/x/status/1917321433245770147
صرف ایک شمالی وزیرستان پورے پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے لیکن اسکے لئے ضروری ہے کہ شمالی وزیراستان کو امن دیا جائے امن اسوقت ملے گا جب شمالی وزیرستان کے عوام کو وہ حقوق ملیں گے جو اسلام آباد اور لاہور والوں کو ملتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1917319352753480187
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
day dreaming GIF
Chilling Mandy Moore GIF by Aaron Taos
 

Back
Top