اب ہمیں غلط ثابت کرنے کی باری شہبازشریف اور علی عمران کی ہے،ڈیوڈروز

davidr11.jpg

ہتک عزت کیس، برطانوی عدالت میں صحافی ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل اور اپنے متعلق جواب داخل کر دیا

شہباز شریف اور ان کے داماد علی عمران پر برطانوی اخبار ڈیلی میل میں منی لانڈرنگ سے متعلق لگنے والے الزامات پر انہوں نے صحافی ڈیوڈ روز کے خلاف ہتک عزت کا کیس کیا تھا۔ اس کیس میں اب صحافی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے عدالت میں اپنے دفاع کیلئے جواب داخل کر دیا ہے۔

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ لگتا ہے ان پر جو شہباز شریف اور علی عمران کی جانب سے ہتک عزت کا کیس دائر کیا گیا ہے اس سے متعلق کچھ کنفیوژن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1498412202314850317
انہوں نے کہا کہ میں تمام شکوک و شبہات دور کرنے کیلئے بتادوں کہ اب ہم یہ کیس لڑ رہے ہیں اور اس کیلئے اپنے دفاع میں جواب داخل کر دیا ہے۔

ڈیوڈ روز نے مزید کہا کہ یہ سب کرنے میں ہمیں وقت لگا جس کی کچھ وجوہات تھیں جن میں سے ایک کورونا وبا تھی اور پھر ویسے بھی ان پر لگنے والے الزامات کی تفصیل بہت لمبی ہے اس کیلئے ہمیں بہت سے ثبوتوں اور دستاویز کو کھنگالنا اور ترتیب دینا تھا۔

برطانوی صحافی نے یہ بھی کہا کہ اب ان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو شہباز شریف اور علی عمران کی جانب سے غلط ثابت کرنے کی باری ہے اس لیے اب گیند ان کے کورٹ میں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1498413152043782145
یاد رہے کہ گزشتہ سال میں مذکورہ کیس سے متعلق ہونے والی ایک سماعت کے دوران برطانوی عدالت نے ریمارکس دیئے تھے کہ ڈیلی میل میں چھپنے والے مضمون میں استعمال ہونے والے الفاظ شہباز شریف کی ہتک عزت کا باعث بنے۔

برطانوی عدالت کے جج جسٹس میتھیو نکلین نے کہا کہ مضمون میں کہا گیا منی لانڈرنگ ہوئی ہے، مضمون میں کہا گیا کہ متاثرین میں برطانوی ٹیکس دہندگان بھی شامل ہیں، مضمون میں کہا گیا کہ شہبازشریف اورعلی عمران کرپشن سے مستفید ہوئے، مضمون میں کہا گیا کہ شہبازشریف منی لانڈرنگ سے بھی مستفید ہوئے، مضمون میں شہبازشریف کو یوکے ڈیفڈ کا پوسٹربوائے کہا گیا۔

جبکہ اسی سماعت کے دوران ڈیلی میل کے وکلا نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات بہت محدود اور مفروضوں پر مبنی تھے، شہبازشریف لاہور میں محل جیسے گھرمیں رہتے ہیں۔ وکلا نے تسلیم کیا کہ شہباز شریف پر منی لانڈرنگ کا کوئی الزام نہیں۔

ڈیلی میل کے وکلا نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کے بیان کا حوالہ بھی دیا تھا کہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے، شہزاد اکبر کے مطابق فنڈز سے غبن کی گئی رقم برآمد بھی کی گئی، غبن کے پیچھے کون ہے، پاکستان میں تفتیش اگلے مرحلے میں پہنچ چکی ہے، ہماری معلومات محدود ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ان نطفہ حراموں چور فراڈیوں خنزیر النسلوں نواز شریف بٹ اینڈ کمپیُ سابقہ پالتو کتے آف جنرل ضیا و جیلانی موجودہ پالتو کتے مودی آف انڈیا تو پیدائشی غلط ہیں یہ نطفہ حرام چور فراڈئے کسی کو کیا غلط ثابت کریں گے دھیلے کی اوقات والے گھٹیا نیچ اور غلیظ نو دولتئے۔ جن نطفہ حراموں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی
جنرل ضیا اور جنرل ضیا کے اپنے گٹر میں پال کر چھوڑے ہوئے کتے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
علی عمران نطفہ حرام دھیلے کی کرپشن نہ کرکے پاکستان سے بھگوڑا ہوکر یہاں خنزیری چوہے کی نسل کا فراڈیا یہاں چھپا بیٹھا ہے اگر کرپشن نہیں کی تو کیوں بھاگا کیا کسی کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اس کے یا اسکے نطفہ سسر کے اس کے ساتھ جس سے ڈر کر یہ یہاں آگیا۔ اب تو کسی پر جنسی تعلقات کا جھوٹا یا سچا بہتان یا حقیقت بتانا بھی اظہار آزادی رائے ہے بقول چودری کانے افتخار کے ساتھ جنسی تعلقات کی وجہ سے بنے ہوئے جج اطہر من اللہ کے کہ یہ کہنا کوئی جرم کوئی توہین نہیں جھوٹا بہتان ہو یا سچ جنسی تعلقات کے بارے میں بتانا کوئی جرم نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
davidr11.jpg

ہتک عزت کیس، برطانوی عدالت میں صحافی ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل اور اپنے متعلق جواب داخل کر دیا

شہباز شریف اور ان کے داماد علی عمران پر برطانوی اخبار ڈیلی میل میں منی لانڈرنگ سے متعلق لگنے والے الزامات پر انہوں نے صحافی ڈیوڈ روز کے خلاف ہتک عزت کا کیس کیا تھا۔ اس کیس میں اب صحافی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے عدالت میں اپنے دفاع کیلئے جواب داخل کر دیا ہے۔

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ لگتا ہے ان پر جو شہباز شریف اور علی عمران کی جانب سے ہتک عزت کا کیس دائر کیا گیا ہے اس سے متعلق کچھ کنفیوژن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1498412202314850317
انہوں نے کہا کہ میں تمام شکوک و شبہات دور کرنے کیلئے بتادوں کہ اب ہم یہ کیس لڑ رہے ہیں اور اس کیلئے اپنے دفاع میں جواب داخل کر دیا ہے۔

ڈیوڈ روز نے مزید کہا کہ یہ سب کرنے میں ہمیں وقت لگا جس کی کچھ وجوہات تھیں جن میں سے ایک کورونا وبا تھی اور پھر ویسے بھی ان پر لگنے والے الزامات کی تفصیل بہت لمبی ہے اس کیلئے ہمیں بہت سے ثبوتوں اور دستاویز کو کھنگالنا اور ترتیب دینا تھا۔

برطانوی صحافی نے یہ بھی کہا کہ اب ان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو شہباز شریف اور علی عمران کی جانب سے غلط ثابت کرنے کی باری ہے اس لیے اب گیند ان کے کورٹ میں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1498413152043782145
یاد رہے کہ گزشتہ سال میں مذکورہ کیس سے متعلق ہونے والی ایک سماعت کے دوران برطانوی عدالت نے ریمارکس دیئے تھے کہ ڈیلی میل میں چھپنے والے مضمون میں استعمال ہونے والے الفاظ شہباز شریف کی ہتک عزت کا باعث بنے۔

برطانوی عدالت کے جج جسٹس میتھیو نکلین نے کہا کہ مضمون میں کہا گیا منی لانڈرنگ ہوئی ہے، مضمون میں کہا گیا کہ متاثرین میں برطانوی ٹیکس دہندگان بھی شامل ہیں، مضمون میں کہا گیا کہ شہبازشریف اورعلی عمران کرپشن سے مستفید ہوئے، مضمون میں کہا گیا کہ شہبازشریف منی لانڈرنگ سے بھی مستفید ہوئے، مضمون میں شہبازشریف کو یوکے ڈیفڈ کا پوسٹربوائے کہا گیا۔

جبکہ اسی سماعت کے دوران ڈیلی میل کے وکلا نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات بہت محدود اور مفروضوں پر مبنی تھے، شہبازشریف لاہور میں محل جیسے گھرمیں رہتے ہیں۔ وکلا نے تسلیم کیا کہ شہباز شریف پر منی لانڈرنگ کا کوئی الزام نہیں۔

ڈیلی میل کے وکلا نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کے بیان کا حوالہ بھی دیا تھا کہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے، شہزاد اکبر کے مطابق فنڈز سے غبن کی گئی رقم برآمد بھی کی گئی، غبن کے پیچھے کون ہے، پاکستان میں تفتیش اگلے مرحلے میں پہنچ چکی ہے، ہماری معلومات محدود ہیں۔

رانڑے یار --- ڈیلی میل کے آرٹیکل میں ڈی ایف آئ ڈی کے فنڈ چوری ہونے کا ذکر تھا --- کیا پتا چلا نے کہ ریبٹل میں ڈیلی میل نے اس کا ذکر کہیں کیا ہے یا نہیں ؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Mazay de mahiya hun aan gay
Cracking Up Reaction GIF by MOODMAN

Sharifoon ke upar har taraf se bura time chal raha hai
Will_Bite
کافی مہینے پہلے میں نے منشی ول بائٹ سے کہا تھا کہ میں سب سے زیادہ انٹرسٹڈ ہوں کہ ڈیوس روز شہزاد اکبر کی بریشوانیوں کے علاوہ لندن سے کوئی ثبوت لے کر آے --- اس گدڑ نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے --- کوئی اس کو ٹیگ کر کے کہے کہ پٹواری بلا رہا ہے اس کو
 
Back
Top