PTI must get rid of this moron.
How????
یہ ہی بات ہے ،اگر کسی جگہ غلطی ہو رہی ہو تو تحریک انصاف کے دوست مخالفت میں اس کا ہی دفاع شروع کر دیتے ہیں ، آپ دیکھئے اس تھریڈ پر کسی نے اس کی مخالفت نہیں کی ، ہاں کسی دوسرے تھرڈ پر ان سب کو بولتیاں دیکھیں ،کیسے کیسے تنقید کرتے ہیں
تحریک انصاف نے کراچی میں نائب چیرمین کیلئے ایم کیو ایم کو ووٹ دیا ؟؟؟؟ کس وجہ سے ؟ مخالفت میں جماعت اسلامی کا امید وار تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|