اب واضح ہے ضمانت کے باوجود پی ڈی ایم حکومت مجھےگرفتار کرنا چاہتی ہے:عمران

Aristo

Minister (2k+ posts)
اللہ اپنے حفظ امان میں رکھے امین راولپنڈی اور اسلام آباد والو اپنے لیڈر کو پروٹیکٹ کرنے کی باری اب تمہاری ہے عوام ہی لیڈر کی محافظ بن سکتی ہے اس وقت ورنہ تو دوشمنُ قوتیں اپنے پورا زور لگانے کے لیے تیار بیٹھی ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Everybody in Islamabad is scared and saying that something is very suspicious and seriously wrong.
Allah khair karay!
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Everybody in Islamabad is scared and saying that something is very suspicious and seriously wrong.
Allah khair karay!
Clear plans of declaring khan sahab a terrorist and even drug dealer. Zaman park se aslha nikalein ge drugs bhi aur gashtian bhi baramad ker lenge.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Clear plans of declaring khan sahab a terrorist and even drug dealer. Zaman park se aslha nikalein ge drugs bhi aur gashtian bhi baramad ker lenge.
I agree with you.
CJP has the authority to get all this nonsense stopped.
 
Halta

Politcal Worker (100+ posts)
ڈیپ فیک

مولانا سعد رضوی کی ویڈیو ہے جسے یوتھیوں نے ایڈٹ کر دیا
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں اس وقت سخت مقابلہ چل رہا ہے
کے سب سے زیادہ لعنتیں اور جوتے کھانے کا حقدار کون ھے

مقابلے میں ہمیشہ کی ونر پولیس اس دفعہ تیسرے نمبر پر ھے
عدالتیں دوسرے نمبر پر

اور فوج نمبر ون ہو گئی

اور فوج کا موٹو بھی بدل گیا

" بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا "
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
arshad shif ke qatal ka badla lia??? nahi

zill e shah ke qatal ka badla lia? nahi

25 may ki shaheedon ka badla lia? nahi

PTI ke shaheedon ka aik bhi badla lia? nahi

arrest, torture ka badla lia?? nahi

koi aik harami ghaddar jahanum wasil kia, kisi aik ko torture kia, aik ko nanga kia, aik ko aag lagai??? nahi

to konsi awam konsi himet konsi ghairat konsa jashan???
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیپ فیک

مولانا سعد رضوی کی ویڈیو ہے جسے یوتھیوں نے ایڈٹ کر دیا

No need for official Jalsa. People automatically create the atmosphere whenever King Khan goes.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیپ فیک

مولانا سعد رضوی کی ویڈیو ہے جسے یوتھیوں نے ایڈٹ کر دیا

تیرے گھر کی جنانیوں کیساتھ کپتان کے شیرو، اور موٹو کی گانٹھ لگانے کی بھی ڈیپ فیک وڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہیں ۔ ۔ ۔
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
What a shame. Because of the ban on media by fascist criminals, have to resort to foreign media outlets to get the latest news.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
لمبڑ-1 والوں کا دیا ہوئا کمبل،،،،، یا بِھڑوں کا چتھتا

336212957_228567603063078_4798944993893617161_n.jpg
 
Halta

Politcal Worker (100+ posts)

عمران خان عدالت پر کرائے کے پالتو بدمعاش غنڈوں کے ذریعے حملہ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب۔ عدالتی ریکارڈ بھی ساتھ ہی لے گیا: رضی دادا