یہ سلیم لفافی کسی کے انتہائی نجی معاملے کو ایسے پھرول رہا ہے جیسے یہ مکّہ شریف کا مفتی اعظم ہے اور اس نے پورے عالم اسلام کی شریعت کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے ابے کتے کے بچو ملک کی حالت دیکھو دنیا تم لوگوں کو منہ لگانے کو تیار نہیں ہے
یہ جرنیل جتنی حفاظت چوروں کی کر رہے ہیں اتنی سرحدوں کی کر لیتے تو کشمیر مل چکا ہوتا
Yeh woh hi mufti hay jo kehta hay,
Quran or Hadees ki kitab ager tarjame say parho gaye to Gumrah ho jao gaye.
Garam na ho to kia tanda ho
یہ کوئ ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ بشری نے دوران عدت نکاح کیا ہے ۔ صرف اور صرف یوتھیوں نے جھوٹ بول بول کر آسمان سر پہ اٹھایا ہوا تھا ۔
مفتی سعید نے ایک غلط کام کو جو سرزرد ہوگیا تھا ، درست کیا ہے ۔
اب گیلا تیتر اور سارے یوتھی مفتی سعید کو گالیاں دے رہے ہیں ۔
یہ سلیم لفافی کسی کے انتہائی نجی معاملے کو ایسے پھرول رہا ہے جیسے یہ مکّہ شریف کا مفتی اعظم ہے اور اس نے پورے عالم اسلام کی شریعت کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے ابے کتے کے بچو ملک کی حالت دیکھو دنیا تم لوگوں کو منہ لگانے کو تیار نہیں ہے
کام غلط ہوا تھا اور پھر صحیح ہو گیا۔ غلطی دور ہو گئی لیکن پٹواریوں کو برا۔ عجیب بات ہے جب 4 مہینے میں بچی پیدا ہوئی تو برا نہیں لگا؟ جب ترجمان ننگا ویڈیو پر بلاتکار کرتا ہوا پکڑا گیا تب برا نہیں لگا؟ جب جس پراپرٹی سے کوئی تعلق نا ہونے پر قسمیں کھائیں اور پھر اسی میں آج پڑے ہیں اس وقت برا نہیں لگا؟ یہ ہوتا ہے نقصان حرام کی کمائی کا۔ اچھا برا لگتا ہے اور برا اچھا
یہ بیغیرت کو دکھاؤ اس کو بہت کھجلی تھی کل
اؤے ھوئے ، محلے کی دونوں گلیاں بھری ہوئ ہیں ۔ ایک اور یوتھی رکھنے کی جگہ نہیں۔
ابے حلیمی ، تم لوگ ھر غلط کام کرتے ہو ، پھر اسے سچا ثابت کرنے کے لیے جھوٹ بولتے ہو اور پھر جب جھوٹ ثابت ہوجائے تو معافی کے بجائے دوسروں پہ پھر الزام لگاتے ہو ۔
جب شروع میں عمر چیمہ نے یہ انکشاف کیا تھا تو یوتھیو کی پوری فوج اس پر پل پڑی تھی ، اسے جھوٹا ، بد دیانت ، نواز شریف کا ھمدرد وغیرہ وغیرہ پکارا گیا تھا ۔
اب جب سچ باھر آگیا ہے تو تیرے جیسے کھوکھلے پھانڈے ، خالی ھوا چھوڑ رہے ہیں ۔
کچھ شرم کرو ، کچھ حیا ھی کرلو ۔
تجھے بھی کھجلی ہے یا بیغیرت تیری پچاسویں آئی ڈی ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|