فلوریڈا : واٹس ایپ انتظامیہ نے اب اپنے صارفین کو زیادہ بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے ڈوئل سم اسمارٹ فون میں ڈوئل واٹس ایپ کا آپشن دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں
ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ڈوئل سم اسمارٹ فون رکھنے والے صارفین اب انہیں دو واٹس ایپ استعمال کرنے کی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔
ڈوئل سم کا اسمارٹ فون اپنی مثال آپ ہے جس سے اب دومختلف نمبرز کے واٹس ایپ اکاونٹز رکھنے والوں کو ایک ہی فون میں دونوں واٹس استعمال کرنے کی سہولت دے دی ہے۔
ڈوئل سم اسمارٹ فونز صارفین اپنے دو نمبرز کےساتھ دو واٹس ایپ بھی آسانی سے استعمال کرسکیں گے لیکن یہ سہولت آئی فون اور اینڈرائڈ سنگل سم اسمارٹ فون میں فراہم نہیں
کی گئی ہے۔ڈوئل واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے ایپ کی سیٹنگز میں جانا ہوگا جہاں ڈوئل ایپ ، ٹوئن ایپ یا کلون ایپ لکھا ہوگا، جس صارف کے پاس ان تینوں ناموں میں سے
کوئی ایک نام بھی نمایاں ہوگا اس پر کلک کرنا ہوگا جس سے دو واٹس ایپ انسٹال ہوجائیں گے۔
واٹس ایپ نے فیس بک کی طرز کا نیا فیچر متعارف کرادیا، ابتدائی طور پر یہ سہولت ’وی وہ‘ اور ’اوپو‘ اسمارٹ فونز میں شامل ہے۔واٹس ایپ کمپنی کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے کہ اسے جلد تمام ڈوئل سم اسمارٹ فونز میں فراہم کردی جائے۔ سماء
Source

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Ekixfy9.png