Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"نوازشریف اور بے نظیر جب اقتدار میں آئے تھے تو ان کی عمریں 30، 30 ، 40 سال تھیں، 1971 کے بعد نیا پاکستان بنے ہوئے 10، 15 سال ہوئے تھے، ایسی غلطیاں تو ہرسیاسی جماعت کرتی ہے"۔ ابصارعالم کی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتوں کا دفاع کرنیکی کوشش
ابصارعالم کا عمران خان سے متعلق دعویٰ۔۔ علی محمد خان نے تردید کی تو کہنے لگے کہ چھوڑیں، مذہبی بات نہیں کرتے اور پھر خود ہی ریاست مدینہ کا ذکر چھیڑ دیا
"خان صاحب کہتے ہیں کہ میری تربیت نبیوں کی طرح ہوئی ہے"۔ابصار عالم۔۔"نہیں نہیں نہیں خان صاحب نے ایسا کبھی نہیں کہا"- علی محمد خان۔۔ "چلیں چھوڑدیں، گفتگو سیاسی رکھیں"، "مجھے نہیں پتہ کہ کسی صحافی کو آف ائیر کرنے کی کیا وجوہات ہیں"- ابصار عالم
https://twitter.com/x/status/1939157833968124247
Last edited by a moderator: