ابرار الحق جاتے جاتے عمران خان کو کیا کہا

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
شاہد صاحب یہ تھرڈ امپائر تو گندہ سا انسان ہے (لیکن منافق بلکل نہیں) اس سے چھیڑ چھاڑ میں لکھا تھا

آپ سے صرف یہ سوال ہے کہ جلاؤ گھراو اور فتنہ فساد کی جگہ پر فتنہ ڈالنے والے کے جینڈر کی کوئی اہمیت ہوتی ہے ؟؟

میں شیعہ نہیں ہوں - لیکن اسلامی تاریخ کے سب سے بری تباہ کن جنگ - جنگ جمل کو یاد کریں ذرا - اس جنگ کا اختتام حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہ) کے اونٹ کو تیر لگنے سے ہوا تھا جو حضرت علی نے مرا تھا - حضرت علی (رضی اللہ) فرماتے تھے کہ اس کے علاوہ میرے پاس کوئی اور چارہ نہیں تھا - حضرت عثمان کا بدلہ لینے والے صحابہ پاغل ہو رہے تھے - علماء یہ بھی کہتے ہیں کہ ام المومنین حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہ) نے باقی ساری زندگی اس افسوس میں گزاری تھی کہ وہ کیوں ان لوگوں کے اکسانے پر میدان جنگ میں گئیں
راجہ صاحب میں حقیر سا بندہ ہوں اس لئے ان سوالوں کا مدلل جواب دینے سے قاصر ہوں۔
لیکن ہاں اسلام میں بھی جنگ کے دوران عورتوں اور بوڑھوں سے اس سلوک کی اجازت نہی جو مرد دشمن کے خلاف ہے۔
اور دوسری بات، ملزم اس وقت تک مجرم نہی جب تک جرم ثابت نہ ہوجائے۔ باقی جو ہو رہا ہے اور جیسے ہو رہا ہے سب کے سامنے ہے۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

شاھد صاحب جو ھوا ھے وہ بھی آپ کے سامنے ھے
سلیکٹو ویثن کیوں ھے سر آپ کی - آج اگر اس گند کو صاف نہ کیا گیا تو کل یہ اس سے بڑا بن کر ابھرے گا

عمران خان نے ریاست کو للکارا ھے تو اب رونا کس بات کا - دوبارہ کال دے کر ان سب مجرموں کو تھس نھس کرنے سے کون روک رھا بے اس کو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ صاحب میں حقیر سا بندہ ہوں اس لئے ان سوالوں کا مدلل جواب دینے سے قاصر ہوں۔
لیکن ہاں اسلام میں بھی جنگ کے دوران عورتوں اور بوڑھوں سے اس سلوک کی اجازت نہی جو مرد دشمن کے خلاف ہے۔
اور دوسری بات، ملزم اس وقت تک مجرم نہی جب تک جرم ثابت نہ ہوجائے۔ باقی جو ہو رہا ہے اور جیسے ہو رہا ہے سب کے سامنے ہے۔​
https://twitter.com/x/status/1661064766100586511