آپ لچ تل رہے ہیں،شرم آنی چاہئے،ارشادبھٹی اور سینیٹرافنان میں تلخ کلامی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ارشاد بھٹی اور ن لیگی سنیٹر میں تلخ جملوں کا تبادلہ،ارشاد بھٹی نے لیگی سنیٹر کی کلاس لگا دی،

یہ جو لچ آپ تل رہے ہیں اس ملک کیساتھ، عدلیہ کے ساتھ، صحافت کیساتھ، الیکشن کیساتھ۔۔ نوکریاں کررہے ہیں شہبازشریف، نوکریاں کررہے ہیں آپ ، میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی نوکریوں پر۔۔ جو شرم کی بات کررہے ہیں، آپ کو شرم حیاء آنی چاہئے۔
https://twitter.com/x/status/1920157623493505289
وزرا نے اگلے مورچوں پر جا کر لڑنا ہے؟اس لیے انہوں نے فورا اپنی تنخواہیں بڑھا لیں،شہباز شریف اور نواز شریف اور بلاول زرداری نے مفاہمت کے لیے کیا کردار ادا کیا؟انہیں پتہ ہی نہیں ہے کہ ایسے موقعے پر کیا بیانات دینے چاہیے، ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1920144832346939739
انڈیا سرے عام جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے حکومت نے جیسےطے کرلیا ہے یہ جو 55وزیر ہیں انہوں نے اگلے مورچوں پر جانا ہے اس لیے ان کی تنخواہوں میں مزید اضافہ کردیا ہے ۔۔ارشادبھٹی
https://twitter.com/x/status/1919798572100333644
انڈیا نے کہا کہ پاکستان کے پاس تو پیسہ نہیں ہے یہ جنگ کیا لڑیں گے؟
تو شہباز شریف نے انڈیا کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے تمام اراکین اسمبلی کی 140٪ تنخواہیں بڑھا دیں، احمد اویس
https://twitter.com/x/status/1919789028938764408
 
Last edited:

Back
Top