آپ قصور ریپ کیس کے بارے میں کیا سمجھتے ہیں ؟؟

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
423787_57512605.jpg

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عمران اکیلا ہی قصور کی نو دس بچیوں کے ریپ اور قتل میں ملوث ہے ؟؟

ہاں اور نہی میں جواب دیجئے

نہی کی صورت میں مطلب یہی ہو گا کہ اسکے پیچھے پورا گینگ ملوث ہے جس کو پنجاب پولیس ابھی تک نہی پکڑ سکی

یہ قومی معاملہ ہے ، امید ہے لوگ سیریس ہوں گے​

 
Last edited by a moderator:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Main Dr Shahid Masood ke moaqqaf ko support karta hoon

is zainab ke rape ka Connection pure Gang se hai

Dr Shahid Masood is Right
 

shahid rasul

MPA (400+ posts)
I am confident that there is a whole gang involve in it. I am not confirmed but doubtful that MAlik Ahmed Bachar is somehow connected to this network.
 

iceburg

Banned
These particular cases are acts of individual. Dr Masood is only introducing conspiracy theories to loosen the case around the actual culprit individual.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
زینب کیس میں کوی گنینگ ملوث نہیں ہے، ہوسکتا ہے گینگ بھی کسی نہ کسی صورت موجود ہو مگر اس کیس میں ایک کافی غریب گھرانے کا مزدور پیشہ نوجوان ملوث ہے، اگر وہ کسی گینگ کا رکن ہوتا تو اس کا رہن سہن کچھ بہتر ہوتا
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
دوستو

میں یہاں ایک کہانی پیش کر رہا ہوں ، جس میں ہم "ورسٹ سینیریو مفروضہ" پر بات کریں گے

یا یوں کہہ لیں کہ " ہیں کواکب کچھ .. دکھاے جا رہے ہیں کچھ" کی منظر کشی تاکہ تفتیش فقط

"مہرے یا بلّی کے بکرے؟" تک ہی محدود نا رہے اور مزید کوئی زینب مسلی نہ جاے



ورسٹ سینیریو مفروضہ



میں قصور شہر کا انتہائی بارسوخ شخص ہوں اور پورے قصور شہر میں ڈی پی او لیول

سے لے کر ہر تھانے کا تھانیدار اور ایک ایک سپاھی میری مرضی سے تعینات ہوا ہے

میں ایک ذہنی مریض اور جنسی بھیڑیا بھی ہوں جس کے ذہن میں یہ عقیدہ راسخ ہو چکا ہے
کہ کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی کرنے سے میری جنسی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے





میں ایک بین الاقوامی نیٹ ورک جو بچوں کا لائیو ریپ .. اور آن ڈیمانڈ زخم لگانے اور

پھر فائنل بولی پر لائیو قتل کرنے والا ڈارک ویب روم بھی چلاتا ہوں تاکہ اپنی جنسی

ضرورت پوری کرنے کے بعد بے انتہا پیسا کمانے کے ساتھ ساتھ استعمال شدہ بچیوں سے

ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر کے محفوظ بھی رہ سکوں




اس کام کے لیے مجھے صرف ایک ایسا ادارہ قابو کرنا ہے جو میرے لیے جنسی حیوانگی

کا دورہ پڑنے پر راز داری سے ایک کمسن شکار مجھے میرے ڈیرے پر مہیا کر سکے اور

یہ کام "علاقہ تھانے دار " سے بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا ... لہذا میں نے اپنا خاص بندہ

یا بندے قریب کے ٣/٤ تھانوں میں تعینات کروا رکھے ہیں اور انہیں یہ ٹاسک پورا کرنے

پر لگا رکھا ہے



تھانے دار نے اس کام کو پورا کرنے کے لیے سپاہیوں اور مخبروں / دلالوں کا چھوٹا نیٹ

ورک علاقے میں بنا رکھا ہے ... مخبر / دلال کمسن بچیوں کی نشان دہی کرنے سے اغوا

کر کے سپاہیوں تک پہنچانے کے ذمہ دار ہیں ... پھر سپاہی سرکاری پولیس موبائل یا سرکاری

نمبر لگی سیاہ شیشوں والی گاڑی میں ایس ایچ او تک پہنچانے کے اور پھر مغویہ کو ڈیرے

تک پہنچانے کے ذمہ داری ایس ایچ او کی ہے




میری جنسی درندگی کے بعد بھی جو کمسن بچی زندہ رہ جاے پھر اس کو ڈارک روم

تک پہچانا بھی اسی ایس ایچ او کی ذمداری میں شامل ہے جہاں موجود درندے زندگی

کی آخری رمق نچوڑنے تک فطری و غیر فطری دونوں طرف سے زیاتاتی کا عمل

لائیو ویب پر بار بار براہ راست دھراتے ہیں ... اس سے ایک تو بے پناہ مال میں کماتا

ہوں دوسری طرف ڈے این اے ٹیسٹ کی صورت میں میرے پکڑے جانے کا امکان بھی

تقریبآ نابود ہو جاتا ہے




بچی کی موت واقع ہو جانے کے بعد بچی کی لاش کو ٹھکانے لگانے کے لئے بچی کو

اس کمرے تک پہنچانے والی چین کا ریورس ہوتا ہے فقط ایک آخری مہرا مائنس ہوتا

ہے یعنی لاش کو وصول کرنے والے سپاہی پولیس موبائل میں گشت کے بہانے سہولت

کے مطابق زیر تعمیر مکان/ پارک / کچرا کونڈی پر ٹھکانے لگاتے ہیں



اب کسی کا باپ بھی مجھ تک پہنچنے کی کوشش کرے .. تو نہیں پہنچ سکتا
 

awam

MPA (400+ posts)
These particular cases are acts of individual. Dr Masood is only introducing conspiracy theories to loosen the case around the actual culprit individual.

Just think yourself. Isn't if its individual person act then act should be over in few hours not keeping girl for few days? This guy (as ever one is saying) is very poor and have no money. I assume then he does not have car or other transportation means, how he moved girl from one place to another? Why would he remove dead body from "so called under-construction" house and dump it some where else? Is that make any difference for "individual person" and "random crime" where anyone would find body?

Any thoughts?
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
اکاؤنٹ اگر موجود بھی تھے تو ڈاکٹر صاحب نے حکومت کو اڑتالیس گھنٹے دے بند کرنے کے لئیے ۔ڈاکٹر صاحب کو یہ سارا بہت خاموشی سے کرنا چاہیے تھا ۔ کیوں کہ اب ان کا مقابلہ ایک سسٹم سے ہے۔
 

iceburg

Banned
Just think yourself. Isn't if its individual person act then act should be over in few hours not keeping girl for few days? This guy (as ever one is saying) is very poor and have no money. I assume then he does not have car or other transportation means, how he moved girl from one place to another? Why would he remove dead body from "so called under-construction" house and dump it some where else? Is that make any difference for "individual person" and "random crime" where anyone would find body?

Any thoughts?

He did it in as casual way as he could. Just see his confessional statement on youtube. Also read the details of postmortem report of victim child girl on following link:

https://www.dawn.com/news/1382243

She was already dead for many days. He only did it in most casual way. It was unorganized crime. It was crime of an individual habitual pedophile person.
 

Back
Top