فوج دوبارہ اپنی گھٹیا حرکتوں پر اتر آئی ہے جو ہم پچھلے کئ دھائیوں سے دیکھتے آ رہے ہیں۔۔۔۔ ہر ایرے غیرے کو اپنی ڈھال بنا لیتے ہیں ۔۔۔ اپنے کرتوت سیدھے کرین اور اپنی غلطی کا اعتراف کریں تالہ قوم کو ان کے نقاب کے پیچھے چھپے چہرے اور حرکات کا علمُ ہو۔۔۔ بہت ہو گیا قوم سلامتی کا خطرہ۔۔۔۔۔ یہ خود سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں ۔۔۔ یہ ان چوروں اور مجرموں کو اپنے بزنس اور پراپرٹی پر ملازمُ رکھ لیں۔۔۔ ویسے ریٹارمنٹ کے بعد انھوں نے شریفوں سے نوکری ہی مانگنی ہے