https://twitter.com/x/status/1922702471152996582 "آپ اس لیے لوگوں میں پاپولر نہیں ہوئے کہ آپ نے جنگ جیتی ہے، آپ اس لیے پاپولر ہوئے کہ آپ اُس سےلڑے جس سے لوگ آپ کو لڑتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں"، عیسی نقوی
لڑی صرف ائیر فورس ہے اس لیے وہ مزید پاپولر بھی ہوئی اور اس نے لوگوں کی عزت بھی کمائی . ورنہ سوائے لفافوں کے جھوٹ پر مبنی پراپوگنڈے کے آرمی کے ٹٹ پونجیوں کو پوچھتا کون ہے؟؟؟
اس آرمی کے نہ رکنے والے تین سالہ انسانیت سوز جرائم کے باعث ہم پاکستانیوں کو اب بھی ان سے شدید نفرت ہے . ان بدمعاشوں نے ہمارے معصوم بچے قتل کیے، فالس فلیگ آپریشن کرکے ہزاروں بچوں کو ناحق جیلوں میں ٹھونسا، ان کے مستقبل ہمیشہ کے لیے تباہ کر دیے، ہماری پاکباز خواتین کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال کر ان کی عزتیں پامال کیں، ہمارے لوگوں کے گھر توڑے، انکے بسے بسائے گھروں کا سارا سامان توڑ دیا اور بقیہ ٹرکوں میں ڈال کر چوری کر کے لے گئے، ہمارے لوگوں کے منافع بخش کاروبار تباہ کر دیے . انہوں نے اپنی لوٹ مار اور اپنے جرائم جاری رکھنے کے لیے امت مسلمہ کے سب سے بڑے لیڈر پر ہر انسانی حد پامال کرتے ہوئے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے اور پھانسی گھاٹ کی چکی میں پابند سلاسل کیا . انسانیت کے خلاف کونسا جرم ہے جو ان پیشہ ور قاتلوں نے اپنے ہی ملک کی عوام کے ساتھ نہیں کیا؟؟؟
اس قوم نے کتے اپنی جان اور اپنے مال کی رکھوالی اور حفاظت کے لیے پالے تھے، بیدردی سے اس ملک کے وسائل لوٹنے اور اسکے عوام کو قتل کرنے کے لیے نہیں
یہ سب جرائم کرکے بھی یہ غنڈے چاہتے ہیں کہ عوام میں پاپولر ہوں اور عوام ان کی عزت کریں
جی نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
یہ نفرت اب نسلوں تک میں منتقل ہو گی اور چلے گی