Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آٹھ فروری کو پاکستان کی عوام نے وہ کچھ کرکے دکھایا جس کی نظیر بہت کم ملتی ہے! جو کچھ عوام کے بس میں تھا عوام نے کیا اور آپ کیساتھ جو ہوا ہے وہ چشم فلک نے دیکھا. آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1788883365996736618
میں نہیں سمجھتا تھا پی ٹی آئی DGISPR کی پریس کانفرنس کے بعد اتنا کانفیڈنس سے اور Strongطریقے سے ری ایکٹ کرے گی، انہیں اعتماد عوام پر ہے۔ محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1788957423069274237
مسلم لیگ ن کی ریوڑیاں بانٹنے والی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ ہماری نوجوان نسل کو لیپ ٹاپ یا آٹے کا تھیلہ نہیں چاہیے،وہ آئی ٹی میں پوری دنیا کو ٹکر دے رہے ہیں۔ دانیال عزیز
https://twitter.com/x/status/1789265419401929015

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/TTb1T68/aftabi11h1h3.jpg
Last edited by a moderator: