ayazahmad1
Politcal Worker (100+ posts)
بلوچستان بدل رہا ہے پاکستان بدل رہا ہے۔ پاکستان کی تبدیلی کا آغاز بلوچستان سے ہی ہو گا۔ نیا پاکستان اگر بنے گا تو پہلے نیا بلوچستان بنانا ہو گا۔ بلوچستان ہے تو پاکستان ہے۔ اور پاکستان ہے تو بلوچستان ہے!
یہی وہ تبدیلی ہے یہی وہ محبت ہے جو دشمن کو کھٹکتی ہے اور اسی لئے گاہے بگاہے بلوچستان میں لگائے گئے نفرت اور دشمنی کے وہ مردار پودے جو اب مرجھا چکے ہیں، دشمن کبھی کبھی انہیں پانی فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ تمام کا تمام بلوچستان ٹھیک ہو چکا ہے تو ایسا نہیں ہے۔ لیکن بلوچستان کا بڑا حصہ ٹھیک کیا جا چکا ہے۔ مزید کام کرنے کی ضرورت جنوبی بلوچستان میں ہے اور وفاقی حکومت کو بلوچستان پر دگنی تگنی محنت اور محبت کی ضرورت ہے

Last edited by a moderator: