آزادی اظہار رائے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آزادی اظہار رائے کا بے دریغ استعمال کرنے والے معلوم ممبران کی وجہ سے موڈریٹرز کی ٹیم نے آزادی ایکشن کا مظاھرہ کرتے ہوئے تھریڈ بند کر دیا. موڈریٹرز سے التماس ہے تھریڈ بند کرنے کی بجائے ان ممبران کو بند کیا جائے جنہوں نے گالم گلوچ روز کا وطیرہ بنا لیا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
موڈز صاحبان تھوڑا عقل سے کام لیں
شہباز طارق کو بین کیا جبکہ آغاز @واہرہ نے کیا تھا اس تھریڈ پر

@ہیڈرام نے بکواس کی اڈمن نے اسے بین کیا تو
@عاطف نے تھریڈ لگا دی کیوں بین کیا اور تم اڈمن نے ١٠ منٹ میں اسے پٹے سے
آزاد کر دیا

اس فورم پر @بدبو جلابی جو گندی روایت قائم کر گیا ہے
خود تو جہنم رسید ہو گیا بظاھر لیکن پیچھے گندے انڈے چھوڑ گیا

یہ یک طرفہ میعار بند کرو
آپ اڈمن کو یہ فارم فیملی فارم رکھنا ہے
یا
اسے گندگی کا ڈھیر بنانا ہے ؟

Haideriam

Senator (1k+ posts)

وطن فروش، سب میں بہنوں کی گالیاں کھانے کا تمہارے جتنا حوصلہ نہیں ہوتا۔

اُس تھریڈ پر شہباز طارق نے بہن کی گالی دے کر آغاز کیا تھا جِس پر اُسکی خاطر خواہ تواضع کی گئی۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
وطن فروش، سب میں بہنوں کی گالیاں کھانے کا تمہارے جتنا حوصلہ نہیں ہوتا۔

اُس تھریڈ پر شہباز طارق نے بہن کی گالی دے کر آغاز کیا تھا جِس پر اُسکی خاطر خواہ تواضع کی گئی۔

اپنے گریبان میں جھانکو تم نے کیا کیا تھا جس پر تمہیں میں نے رپورٹ کیا تھا
اور تمہیں بین کیا گیا تھا

اور پہلے واہرہ نے آغاز کیا تھا بعد میں شہباز نے

Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)

اپنے گریبان میں جھانکو تم نے کیا کیا تھا جس پر تمہیں میں نے رپورٹ کیا تھا
اور تمہیں بین کیا گیا تھا

اور پہلے واہرہ نے آغاز کیا تھا بعد میں شہباز نے

تمہارا گریبان زیادہ قریب ہے پہلے تُم اُس میں جھانکو کہ تُم نے کیا لکھا تھا جِس پر تمہیں اُس جواب کا سامنا کرنا پڑا۔

ویسے انصاری نے اُس تھریڈ کا حوالہ دے کر یہ تھریڈ شروع نہیں کی ہے جِسکا رونا لیکر تُم آئے ہو۔ اوپر دوسری لائن میں لفظ تھریڈ ہائیپر لنک پر کلک کرو تو پتا لگے کہ یہاں آج والے اِس تھریڈ کی بات ہو رہی ہے۔

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

تمہارا گریبان زیادہ قریب ہے پہلے تُم اُس میں جھانکو کہ تُم نے کیا لکھا تھا جِس پر تمہیں اُس جواب کا سامنا کرنا پڑا۔

ویسے انصاری نے اُس تھریڈ کا حوالہ دے کر یہ تھریڈ شروع نہیں کی ہے جِسکا رونا لیکر تُم آئے ہو۔ اوپر دوسری لائن میں لفظ تھریڈ ہائیپر لنک پر کلک کرو تو پتا لگے کہ یہاں آج والے اِس تھریڈ کی بات ہو رہی ہے۔

تمہارا گریبان زیادہ قریب ہے پہلے تُم اُس میں جھانکو کہ
تمہیں بین کیا گیا تھا

میں کبھی پہل نہیں کرتا یہی وجہ ہے کے آج تک بین نہیں ہوا

اور جب تم جیسے دلیل سے بات نہ کر سکیں تو گالی نکالتے ہیں

میں اس تھریڈ کی بات نہیں کر رہا میں اس تھریڈ کی بات کر رہا ہوں
جس میں شہباز طارق بین ہوا تھا جب کہ آغاز وہرا نے کیا تھا بکواس کرنے کا

میرا بھی یہی خیال ہے کہ میں پہل نہیں کرتا۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

میرا بھی یہی خیال ہے کہ میں پہل نہیں کرتا۔
جناب آپ بین ہی پہل کرنے پر هوئے تھے
جواب میں گالی کے بجائے صرف رپورٹ کیا تھا میں نے
:biggthumpup:
آپ کی یاداشت صرف ہرا ہرا کیوں سوچتی ہے ؟؟

Back
Top