آرمی چیف کی شہبازشریف کی تقریب حلف برداری میں عدم شرکت پر طلعت حسین بے چین؟

talat-1h111.jpg


سینئر تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرکے برا تاثر دیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں طلعت حسین نے کہا کہ نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرکے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے3 ناقابل رشک نتائج حاصل کیے ہیں۔

طلعت حسین نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے آرمی چیف نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرکے اس حکومت کو امریکی سازش قرار دینے کے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات کو ہوا دی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1513583237368475651
انہوں نے کہا کہ دوسرا عمران خان کو اقتدارسے نکالنے کے بعد جو عوام باہر نکلی ہے آرمی چیف نے اس اسٹریٹ پاور کو بھی تسلیم کیا ہے۔

طلعت حسین نے کہا کہ تیسرا نتیجہ یہ ہے کہ آرمی چیف نے اندرونی حساسیت کو تسلیم کیا ہے، یعنی یہ اقدام ایک برا تاثر تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان کے 23ویں وزیراعظم شہبازشریف نے آج میں قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی سے اپنے عہدے کا حلف لیا تھا، حلف برداری کی تقریب میں ملک کی اعلی سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی تاہم غیر معمولی طور پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجود اس موقع پر موجودنہیں تھے جس کے بعد سیاسی حلقوں میں سرگوشیاں شروع ہوگئی ہیں۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جو بیغرت ملک اپنے گھر میں داخل نہیں ہو سکتا
وہ بھاشن دے رہا ہے
اور بنتا ہے سید، سید فرام امریکہ ???
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Bajwa Bharwa os waqat apne daddy Biden se toilet mein instructions le raha tha, isliye Lifafon aur Bhikarion ko tanhai feel ho rahi thi.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی کیا چیز اسکے پچھواڑے میں گس گئی کہ بے چین ہو گیا؟؟

صفدر سے گیراج میں تو نہیں مل آیا؟؟

?
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Tallat wanted to see Pak Army humiliation. That why he is in pains when didn't see Bajwa in Oath ceremony..Many Anti. Army journalists very happy as Showbaz became PM and Molvi Fazulo.Zardari.. Bilawal..Mayrum..in the Gov..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Actual war will start soon against Corrupt. Criminals.Traitors.. and this time..every thing will settled once for all.. No middle way..
 

Back
Top