اگر یو ایس اے اپرووڈ ہوا تو پھر بھی کسی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہوگا۔means USA approved new Army chief
Oh yes pakistan has too many problems belgium kee yaad sutta rahee hae peace bijli pani sukoon hae wahaun joe kaam kurna tha woe toe kurdeeya.آرمی چیف کا مدت پوری ہوتے ہی عہدہ چھوڑنے کا عندیہ![]()
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج سیاست سے دور ہے اور دورہی رہے گی،اپنی مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑدوں گا۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود نے کہا کہ وہ پہلے بھی وعدہ کرچکے ہیں کہ اپنی مدت مکمل ہونےپرعہدہ چھوڑدیں گے۔
آرمی چیف نے کہا کہ مضبوط معیشت کے بغیر قوم اہداف حاصل نہیں کرسکتی ،معیشت کو بحال کرنا اولین ترجیح ہے،کمزور معیشت کی بحالی ہرطبقے کی ترجیح ہونی چاہیے،مضبوط معیشت کے بغیر سفارتکاری نہیں ہوسکتی۔
Source
![]()
Armed forces to stay out of politics, says Gen Bajwa
Army chief reiterates pledge to leave after the completion of his second three-year term in two months.www.dawn.com
"مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو کر گھر چلا جاؤں گا"۔ آرمی چیف
واہ اوے جرنیلا !!!!! معیشت بحال کرنے کے لئے اسکا پٹھہ بٹھایا تھا ایس ویلے جرنیل گھٹ تے سردار جرنیل سنگھ زیادہ لگا ایںhttps://twitter.com/x/status/1577520879780732928اس اولین ترجیح کے سنگین نتائج
???
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
So what? another corrupt B......D will replace him
آرمی چیف کا مدت پوری ہوتے ہی عہدہ چھوڑنے کا عندیہ![]()
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج سیاست سے دور ہے اور دورہی رہے گی،اپنی مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑدوں گا۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود نے کہا کہ وہ پہلے بھی وعدہ کرچکے ہیں کہ اپنی مدت مکمل ہونےپرعہدہ چھوڑدیں گے۔
آرمی چیف نے کہا کہ مضبوط معیشت کے بغیر قوم اہداف حاصل نہیں کرسکتی ،معیشت کو بحال کرنا اولین ترجیح ہے،کمزور معیشت کی بحالی ہرطبقے کی ترجیح ہونی چاہیے،مضبوط معیشت کے بغیر سفارتکاری نہیں ہوسکتی۔
Source
![]()
Armed forces to stay out of politics, says Gen Bajwa
Army chief reiterates pledge to leave after the completion of his second three-year term in two months.www.dawn.com
"مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو کر گھر چلا جاؤں گا"۔ آرمی چیف
عارف! میں ہن ایس کذاب دیآں گلاں تے کی تبصرہ کراں ؟؟؟
جان چھوڑے اور جا کر بیلجئیم میں اپنے پیسے گنے اور وہاں وار گیمنگ کرے کے یہ پیسے قبر میں کیسے ساتھ لے کر جانے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|