Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1902215458415083646
"آرمی چیف کہہ رہے ہیں کہ یہ جو معاملات کی پیچیدگی ہے، اسکی وجہ خراب گورننس ہے، گورننس کے گیپ کی وجہ سے ہم شہداء کی قربانیاں پیش کررہے ہیں، یعنی دوسرے الفاظ میں اس حکومتی گروہ سے تو کچھ نہیں ہوگا"۔ حبیب اکرم، اجمل جامی کا تبصرہ
آرمی چیف نے پاکستان کے موجودہ حالات کا ذمہ دار سیاستدانوں کو قرار دیا ہے انہوں نے یہ تیسری بار کہا ہے کہ ہمیں گورننس کے گیپ لہو سے پُر کرنے پڑ رہے ہیں
پچھلے تین سال سے حکومت کی کارکردگی تباہ کن رہی ہے اور یہ مزید تباہ کن ہوتی جا رہی ہے
بلوچستان میں اس کی کارکردگی سب سے خراب رہی