آرمی چیف سے درخواست کام کر گئی،اوورسیز پاکستانی کی زمین قبضہ مافیاسے واگزار

12aermycjsjjspapeplalks.png

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری قاضی لیاقت حسین کی 16 ایکڑ زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرالی گئی ہے، یہ کارروائی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کی گئی اپیل کے بعد ممکن ہوئی۔ قاضی لیاقت حسین نے آرمی چیف سے اپنی زمین پر قبضے کا نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔

قاضی لیاقت حسین کی زمین حب ڈیم کے قریب واقع تھی، جو 2020 سے قبضہ مافیا کے قبضے میں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ زمین کی واگزاری سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حوصلہ ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نارتھ امریکا میں مقیم پاکستانی آرمی چیف کے اس اقدام سے خوش ہوئے ہیں اور اسے مثبت قدم قرار دیا ہے۔ تاجر رہنما محمود حامد کی موجودگی میں زمین کی واگزاری عمل میں آئی۔

https://twitter.com/x/status/1875270509681897666
تاہم، قاضی لیاقت حسین نے یہ بھی بتایا کہ زمین کی واگزاری کے بعد قبضہ مافیا کی جانب سے انہیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اور انہوں نے پولیس سے اس معاملے میں فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس واقعے نے سمندر پار پاکستانیوں کو امید دلائی ہے کہ ان کے مسائل بھی جلد حل ہوں گے۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Ghaleez Ghuddar Fouj ka apni he Land Mafia sey Zameen ka Qabza khatam​

Ghaleez Fouj khud aik buhat Bada Land Mafia ——
Ha Ha Ha Lol GIF by Lucas and Friends by RV AppStudios

Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏واحد ایٹمی اسلامی طاقت کا آرمی چیف ایک پٹواری کا کام کر رہا ہے

اور

اس کے ٹاؤٹ اسے ایسے پیش کر رہے ہیں جیسے 1453 میں قسطنطنیہ پر مسلمانوں کی فتح کے بعد یہ سب سے بڑی کامیابی ہو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
12aermycjsjjspapeplalks.png

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری قاضی لیاقت حسین کی 16 ایکڑ زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرالی گئی ہے، یہ کارروائی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کی گئی اپیل کے بعد ممکن ہوئی۔ قاضی لیاقت حسین نے آرمی چیف سے اپنی زمین پر قبضے کا نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔

قاضی لیاقت حسین کی زمین حب ڈیم کے قریب واقع تھی، جو 2020 سے قبضہ مافیا کے قبضے میں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ زمین کی واگزاری سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حوصلہ ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نارتھ امریکا میں مقیم پاکستانی آرمی چیف کے اس اقدام سے خوش ہوئے ہیں اور اسے مثبت قدم قرار دیا ہے۔ تاجر رہنما محمود حامد کی موجودگی میں زمین کی واگزاری عمل میں آئی۔

https://twitter.com/x/status/1875270509681897666
تاہم، قاضی لیاقت حسین نے یہ بھی بتایا کہ زمین کی واگزاری کے بعد قبضہ مافیا کی جانب سے انہیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اور انہوں نے پولیس سے اس معاملے میں فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس واقعے نے سمندر پار پاکستانیوں کو امید دلائی ہے کہ ان کے مسائل بھی جلد حل ہوں گے۔
ریٹایرڈ لفٹننٹ منیرے مستری نے پٹوار خانہ بھی سمبھال
لیا
 
Last edited:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
These interfail/pass duffer idiots are ruling the country for decades and sucking it like a leech. They have been manipulating people for decades and have been getting richer and richer. Those who stood against them for democracy and civilian supremacy were either killed, jailed or declared traitors. They are above the law and untouchables. They have destroyed country economy and have embarassed the country internationally for decades by their poor stupid short sighted choices. They collude with corrupt incompetent political leaders for greed power and for $$$ kill, kidnapp own people. They always use to be in the background but Allah nay inhain nanga kar dia hay. Please open your eyes and if the country has to progress these corrupt bastards have to be held accountable for their actions and army has to reform for its own sake. They have lost public support and have polarised the people.
 
عوام کے منتخب رہنماؤں کے لیے ایک شہری تحفظ ایجنسی کا مطالبہ کرنا آج کی سب سے بڑی ضرورت ہے تاکہ ان کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے اور جمہوری حکمرانی کو محفوظ رکھا جا سکے۔

جیسے کہ ایونائیٹڈ اسٹیٹس سیکرٹ سروس (یو ایس ایس ایس ) اور بھارت کا اسپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی) اپنے منتخب حکام کی حفاظت کے لیے کام کرتے ہیں، جن کا فوج سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا، پاکستان کو بھی ایک ایسی ایجنسی کی ضرورت ہے جو سیاسی رہنماؤں کی حفاظت کے لیے وقف ہو، خاص طور پر سیاسی کشیدگی یا خطرات کے دوران.

فوج پر 75 سال اعتبار کر کے دیکھ لیا. انہوں نے ہمیشہ پیٹھ پر خنجر ہی کھونپا.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

اب یہ محلے کے لونڈے لپاڑوں کے پھڈے کی بھی منصفی کیا کریں گے ان کا لیول تو یہاں تک آ گیا ہے

اور چلے تھے ہری آنکھوں والے جو غزہ ہند جیت کر دے رہے تھے واہ واہ واہ

لعنت ان حرامخوروں پر
 
ibrar

MPA (400+ posts)
The Pakistan army due their collective stupidity has proved to be the most vile gang of thugs not accountable to any crime against the people or Pakistan. PTI and great Khan has suffered but has for ever exposed these hyenas in GHQ. While these morons are roaming around kidnapping people the country is starting to look like a sinking ship.
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
‏واحد ایٹمی اسلامی طاقت کا آرمی چیف ایک پٹواری کا کام کر رہا ہے

اور

اس کے ٹاؤٹ اسے ایسے پیش کر رہے ہیں جیسے 1453 میں قسطنطنیہ پر مسلمانوں کی فتح کے بعد یہ سب سے بڑی کامیابی ہو
Hey hi Gandoo media
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
napak generals ka apna alag zati agenda hai jis me Aain qanon, mohib ul watni or awam dosti ki koyi jaga nahi. ya generals rozana pakistan k Aain par pesab krte hain or awam ko kehte hain k put lo jo putna hai 🤣 🤣
 
Last edited:

Nebula

Minister (2k+ posts)
Haaramkhoor isa hath dainga uus hath lai Lainga. Abhi sirf Zameen gaai thi....abb Jaan lai lainga.
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
12aermycjsjjspapeplalks.png

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری قاضی لیاقت حسین کی 16 ایکڑ زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرالی گئی ہے، یہ کارروائی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کی گئی اپیل کے بعد ممکن ہوئی۔ قاضی لیاقت حسین نے آرمی چیف سے اپنی زمین پر قبضے کا نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔

قاضی لیاقت حسین کی زمین حب ڈیم کے قریب واقع تھی، جو 2020 سے قبضہ مافیا کے قبضے میں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ زمین کی واگزاری سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حوصلہ ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نارتھ امریکا میں مقیم پاکستانی آرمی چیف کے اس اقدام سے خوش ہوئے ہیں اور اسے مثبت قدم قرار دیا ہے۔ تاجر رہنما محمود حامد کی موجودگی میں زمین کی واگزاری عمل میں آئی۔

https://twitter.com/x/status/1875270509681897666
تاہم، قاضی لیاقت حسین نے یہ بھی بتایا کہ زمین کی واگزاری کے بعد قبضہ مافیا کی جانب سے انہیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اور انہوں نے پولیس سے اس معاملے میں فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس واقعے نے سمندر پار پاکستانیوں کو امید دلائی ہے کہ ان کے مسائل بھی جلد حل ہوں گے۔
Pakistan mein qanoon naam ki koi cheez to hae naho to buss Ek bada Ghunda hi doosre chote ghunde se kaam nikalwa sakta hae !!! Isspe fakhr nahi balke sharm ani chahie!!!!
 
Back
Top