Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1308028082280894464
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے ملاقات کی جس میں بعض وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔
ملاقات میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال، خطے میں بدلتے حالات، مقبوضہ کشمیر، افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال، سرحدوں پر سیکورٹی، داخلی امن و امان کے امور بھی زیر غور آئے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/arP48Rq.jpg
Last edited: