آخر ہم ووٹ کیوں نہ دیں

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
بہت بڑی خرابی یہ ہے کہ ہمارے ووٹ دینے سے طاہر قادری کو اقتدار نہیں ملنا;)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی اس کو امریکہ آڈر دے دے تو یہ کہے گا کہ ایک نہی دو دو ووٹ دو

بیوقوفو ، ووٹ دو تو ٹھیک آدمی کو دو ، عمران خان کو دو

وانہ یہ زرداری ہمیشہ بیٹھا رہے گا ، یہ قادری صرف زرداری کا اقتدار لمبا کرنا چاہتا ہے

تا کہ امریکہ اگلے سال تک افغانستان س نکل جاۓ
 
Irfan321

Councller (250+ posts)

Imran khan ki fouj konsi new hai woh gheesay pittay Mushraf league aur seasonal birds. in jageerdaroun sarymadaroun loutoun ko vote deenay say behtar hai #Vote4none
 
mfurqanyousaf1

Politcal Worker (100+ posts)
66734_10201086426269205_1276171321_n.jpg
 
ابھی اس کو امریکہ آڈر دے دے تو یہ کہے گا کہ ایک نہی دو دو ووٹ دو

بیوقوفو ، ووٹ دو تو ٹھیک آدمی کو دو ، عمران خان کو دو

وانہ یہ زرداری ہمیشہ بیٹھا رہے گا ، یہ قادری صرف زرداری کا اقتدار لمبا کرنا چاہتا ہے

تا کہ امریکہ اگلے سال تک افغانستان س نکل جاۓ

Are you American CIA spokes Man[hilar] ? this kind of information and blames?
#Vote4none and our whole family decided #Vote4none and will join Dharna on 11 may
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
قادری ! اس کرپٹ نظام کو تیرا ابا امریکہ ٹھیک کرے گا ؟؟؟

اس کو ہم نے ہی ٹھیک کرنا ہے .....ٹھیک آدمی کو ووٹ دے کر
 
Irfan321

Councller (250+ posts)
قادری ! اس کرپٹ نظام کو تیرا ابا امریکہ ٹھیک کرے گا ؟؟؟

اس کو ہم نے ہی ٹھیک کرنا ہے .....ٹھیک آدمی کو ووٹ دے کر
26 din reh gai hain please go to roads streets families and motivate to vote pti and dont wast time on siasat pk.
After the election we will not listen elections was fixed and rigged
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی گذشتہ تاریخ گواہ ہے کے الیکشن میں ملک کی ١٠ سے ٢٠ % آبادی نے ووٹ ڈالا اور جو باقی کا تھا وہ جعلی ووٹ تھا آج جب باشعور نوجوان اور وہ طبقہ جو گزشتہ الکشن میں کبھی بھی ووٹ دینے نہیں نکلا آج سب ووٹ دینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں تو زرداری نے یہ مداری لانچ کر دیا جس کا صرف ایک مقصد ہے عوام کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنا تا کے عمران خان جو واقعی پاکستان اور عوام کا خیر خوا ہے ملک کی تقدیر نہ بدل دے قرآن کا فرمان ہے الله سبحان اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود نہ بدلنا چاہے اس الکشن میں لکھ برائنیں سہی لیکن آج جب جعلی ووٹ نہیں ہیں اور نوجوان اور وہ طبقہ جو کبھی ووٹ نہیں دیتا ووٹ دینے اور اس نظام کو بدلنے کے لیے تیار ہے تو یہ حضرت دودھ میں مکھی کی طرح آ ٹپکے ہیں
صرف ایک سوال اگر یہ نظام نہیں تو پھر کون سا نظام خلافت کا نظام حضرت جس دن طاہر قادری نے خلافت کے نظام کی بات کو اس دن اس کی حالت دیکھنا اول تو ایسا کرنے نہیں لگا کیوں کے اس کے سپورٹ کرنے والوں کو یہ کبھی بھی منظور نہیں ہوگا کے پاکستان میں خلافت ہو
اس لیے تمام حضرات سے گزارش ہے اس کی باتوں میں نا آنا یہ صرف ٹوپی ڈرامہ ہے جیسا اسلام آباد میں ہوا تھا دھرنا کس لیے دیا تھا اور اکھڑ میں ہوا کیا کھودا پہاڑ نکلا چوہا اور وہ بھی مرا ہوا
اور ہاں جو یہ دلیل دیتے ہیں کے یہ الیکشن کمیشن بدیانت ہے تو حضرت عمران خان کا بیان ہے ان شا الله عوام عمران خان کو تمام رکاوٹوں باوجود
ان شا الله کامیاب کڑوے گی
 
Ahmedkhan888

Politcal Worker (100+ posts)
If Imran Khan / PTI can disappoint people for not supporting TUQ in his fight against corrupt system to end by getting electoral reforms as per constitution then how can we support him / PTI or any party in his effort of strengthening this corrupt system by casting vote in this corrupt system under illegal elections commission.......VOTE4NONE...Let every one enjoy his right of expression and put his efforts at his own as per best understanding to end this corrupt system whether by casting vote in this corrupt system or rejecting vote for this corrupt system.......!!!

قادری ! اس کرپٹ نظام کو تیرا ابا امریکہ ٹھیک کرے گا ؟؟؟

اس کو ہم نے ہی ٹھیک کرنا ہے .....ٹھیک آدمی کو ووٹ دے کر
 
Last edited by a moderator:

Back
Top