is chotia qom pe waqt zaya na karo abbu jee
یہ بات سب کو سمجھ لینی چاہیے۔
یہ 1958 سے ہی آ گئے تھے۔
ایوب خود رہا پھر انھوں نے اپنا بچہ بھٹو لانچ کیا۔ جب وہ ان کے کام کا نا رہا تو خود آنا پڑا۔ پھر نواز بچہ اور الطاف لانچ کیئے اس کے بعد پھر خود آ گئے۔
پی پی پی نواز لیگ ایم کیو ایم تو ان کی اپنی ٹیمیں ہیں۔
تاریخ پڑھ لینی چاہیے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|