Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/W6SoaBu.jpg
Bundiyal nay Suo-Moto ley kar Urta huaa Teer apnay andar ley liya tha....
Ab bhugto.....
Dr Sahab !
آپ کی کہی ہوئی بات میں اصلاح کی گنجائش محسوس ہوئی
جیسا آپ کہہ رہے ہیں ایسا نہیں ہے . اگر سائل نچلی عدالتوں اور ہائی کورٹ میں جائے بغیر سیدھا سپریم کورٹ میں پہنچ جائے تو ایسی صدا ١٨٤-٣ کی درخواست متصور ہوتی ہے اسکی وجہ صدا کا رائے عامہ کے بنیادی حقوق سے متعلق ہونا اور وقت کی کمی کا ہونا لازمی امر اور ضروری ہے . اب یہ چھ سات پٹیشنرز اسی لیے سیدھے سپریم کورٹ پہنچے ہیں کہ نچلی عدالتوں اور ہائی کورٹس میں کسی چیز کا فیصلہ ہو کر سپریم کورٹ تک پہنچنے میں دھائیاں لگ جاتی ہیں اس اثناء میں فوجی عدالتیں تو سزائے موت تک پر عملدرآمد کر گزرتی ہیں
لہٰذا سپریم کورٹ میں ڈائریکٹ آئے ھوئے سائل کو اگر عدالت اوپر بیان کیے گئے نقاط پر فٹ پاتی ہے تو آئین و قانون کے تحت وہ صرف ١٨٤-٣ کے تحت ہی سن سکتی ہے . اسکے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ آئین میں ہے ہی نہیں . اسی لیے آئین کی اس شق کے تحت سپریم کورٹ کو یہ اڑتا ہوا تیر پکڑنا پڑا
Dr Sahab !
aap mujh sey behtar samajhtey hain Pakistani Aaeen aur Qanoon ko.
Shukriya
آپ کی کہی ہوئی بات میں اصلاح کی گنجائش محسوس ہوئی
جیسا آپ کہہ رہے ہیں ایسا نہیں ہے . اگر سائل نچلی عدالتوں اور ہائی کورٹ میں جائے بغیر سیدھا سپریم کورٹ میں پہنچ جائے تو ایسی صدا ١٨٤-٣ کی درخواست متصور ہوتی ہے اسکی وجہ صدا کا رائے عامہ کے بنیادی حقوق سے متعلق ہونا اور وقت کی کمی کا ہونا لازمی امر اور ضروری ہے . اب یہ چھ سات پٹیشنرز اسی لیے سیدھے سپریم کورٹ پہنچے ہیں کہ نچلی عدالتوں اور ہائی کورٹس میں کسی چیز کا فیصلہ ہو کر سپریم کورٹ تک پہنچنے میں دھائیاں لگ جاتی ہیں اس اثناء میں فوجی عدالتیں تو سزائے موت تک پر عملدرآمد کر گزرتی ہیں
لہٰذا سپریم کورٹ میں ڈائریکٹ آئے ھوئے سائل کو اگر عدالت اوپر بیان کیے گئے نقاط پر فٹ پاتی ہے تو آئین و قانون کے تحت وہ صرف ١٨٤-٣ کے تحت ہی سن سکتی ہے . اسکے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ آئین میں ہے ہی نہیں . اسی لیے آئین کی اس شق کے تحت سپریم کورٹ کو یہ اڑتا ہوا تیر پکڑنا پڑا
Tangoun kay dermayan.....ڈاکٹر صیب
آیئن اور قنون کی بھین کی ٹانگ
پاکستان میں پھوجیت نافذ ہے
پاک پھوج جندہ باد
isi liye ab zaleel bhi ho raha hai, is k kisi faisley ki koi ahmiyat nahi hai.Bundiyal nay Suo-Moto ley kar Urta huaa Teer apnay andar ley liya tha....
Ab bhugto.....
Dr Saab thanks for information but i think k "FIDVI" ka ishara 12 baje adaltein kholney wali wardat ki taraf hai, jab IK k khilaf sou moto liya tha.
آپ کی کہی ہوئی بات میں اصلاح کی گنجائش محسوس ہوئی
جیسا آپ کہہ رہے ہیں ایسا نہیں ہے . اگر سائل نچلی عدالتوں اور ہائی کورٹ میں جائے بغیر سیدھا سپریم کورٹ میں پہنچ جائے تو ایسی صدا ١٨٤-٣ کی درخواست متصور ہوتی ہے اسکی وجہ صدا کا رائے عامہ کے بنیادی حقوق سے متعلق ہونا اور وقت کی کمی کا ہونا لازمی امر اور ضروری ہے . اب یہ چھ سات پٹیشنرز اسی لیے سیدھے سپریم کورٹ پہنچے ہیں کہ نچلی عدالتوں اور ہائی کورٹس میں کسی چیز کا فیصلہ ہو کر سپریم کورٹ تک پہنچنے میں دھائیاں لگ جاتی ہیں اس اثناء میں فوجی عدالتیں تو سزائے موت تک پر عملدرآمد کر گزرتی ہیں
لہٰذا سپریم کورٹ میں ڈائریکٹ آئے ھوئے سائل کو اگر عدالت اوپر بیان کیے گئے نقاط پر فٹ پاتی ہے تو آئین و قانون کے تحت وہ صرف ١٨٤-٣ کے تحت ہی سن سکتی ہے . اسکے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ آئین میں ہے ہی نہیں . اسی لیے آئین کی اس شق کے تحت سپریم کورٹ کو یہ اڑتا ہوا تیر پکڑنا پڑا
Dr Saab thanks for information but i think k "FIDVI" ka ishara 12 baje adaltein kholney wali wardat ki taraf hai, jab IK k khilaf sou moto liya tha.
Sir Gi, Ye Na Hota Tu Koi Dosra Gham Hona Tha, They can concoct as many excuses as they need to serve the purpose of doing away with the law and constitution. The government is bent on doing every move and the nation has accepted it as its destiny.Bundiyal nay Suo-Moto ley kar Urta huaa Teer apnay andar ley liya tha....
Ab bhugto.....