Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1903986318709063987
آج سے چار سال پہلے رمضان میں افطاری دینے والوں کی لائینیں لگی ہوتی تھیں وہ ساری رونقیں کدھر گئیںکیونکہ ملک اس وقت بدترین معاشی گرواہٹ کا شکار ہے آپ نے کسی ایک جگہ پر بھی وہ مناظر نہیں دیکھے ہوں گے جو آج سے چار سال پہلے تھے
حکمران عوام کا درد سمجھ نہیں پا رہے، لوگ بیچارے پس گئے ہیں۔ ظفر عباس
حکمران عوام کا درد سمجھ نہیں پا رہے، لوگ بیچارے پس گئے ہیں۔ ظفر عباس