Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافی صالح ظافر نے انکشاف کیا ہے کہ بمبئی ہائی کورٹ نے ایک مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ صرف "آئی لو یو" کہنا جنسی نیت نہیں سمجھا جا سکتا، بلکہ یہ صرف جذبات کا اظہار ہے۔ جنسی ارادے کا ثبوت ضروری ہے۔
انہوں نے حوالہ دیا کہ خاتون جج نے ایک 35 سالہ شخص کو 2015 میں 17 سالہ لڑکی چھیڑنے کے مقدمے میں تین سال سزا پانے والے شخص کو بری کر دیا۔
ملزم پر الزام تھا کہ اس نے لڑکی کو ہراساں کیا۔ اس کا ہاتھ پکڑا اور "آئی لو یو" کہا، جس پر سیشن عدالت نے اسے تین سال قید کی سزا سنائی تھی۔
خاتون جج جسٹس ارمیلا جوشی فالکے نے فیصلے میں کہا کہ کوئی بھی عمل جنسی اس وقت کہلاتا ہے جب اس میں نامناسب جسمانی لمس، زبردستی کپڑے اتارنا، فحش حرکات یا الفاظ شامل ہوں، جن کا مقصد عورت کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچانا ہو۔ اس کیس میں ایسے کوئی شواہد موجود نہیں تھے، اس لیے ملزم کو بری کر دیا گیا۔
jang.com.pk
www.indiatoday.in
timesofindia.indiatimes.com
www.ndtv.com
انہوں نے حوالہ دیا کہ خاتون جج نے ایک 35 سالہ شخص کو 2015 میں 17 سالہ لڑکی چھیڑنے کے مقدمے میں تین سال سزا پانے والے شخص کو بری کر دیا۔
ملزم پر الزام تھا کہ اس نے لڑکی کو ہراساں کیا۔ اس کا ہاتھ پکڑا اور "آئی لو یو" کہا، جس پر سیشن عدالت نے اسے تین سال قید کی سزا سنائی تھی۔
خاتون جج جسٹس ارمیلا جوشی فالکے نے فیصلے میں کہا کہ کوئی بھی عمل جنسی اس وقت کہلاتا ہے جب اس میں نامناسب جسمانی لمس، زبردستی کپڑے اتارنا، فحش حرکات یا الفاظ شامل ہوں، جن کا مقصد عورت کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچانا ہو۔ اس کیس میں ایسے کوئی شواہد موجود نہیں تھے، اس لیے ملزم کو بری کر دیا گیا۔

جنسی ارادے کا ثبوت ضروری، آئی لو یو کہنا جرم نہیں، بمبئی ہائیکورٹ
اسلام آباد بمبئی ہائی کورٹ نے ایک مقدمے میں فیصلہ...

No sexual intent proven: High Court acquits man who said 'I love you' to girl
The accused's counsel argued the prosecution has to establish that there was physical contact by the accused with a "sexual intent" or a "demand" or a "request" for sexual favour or "making sexual coloured remarks", which were absent in the present case.

Saying ‘I love you’ without sexual intent not harassment: Bombay HC acquits man in teen harassment case; overrules lower court verdict | Nagpur News - Times of India
The Bombay High Court's Nagpur bench overturned a 2017 conviction under the POCSO Act, ruling that simply saying \"I love you\" doesn't constitute sexua

Saying 'I Love You' Expression Of Feelings, Not Sexual Intent: High Court
Saying 'I love you' is only an expression of feelings and does not in itself amount to "sexual intent", the Bombay High Court's Nagpur bench has said acquitting a 35-year-old man accused of molesting a teenage girl in 2015.