آئی ایم ایف نے پاکستان سے کن اداروں کی فوری نجکاری کا مطالبہ کیا؟

2imfnizzzzkar.jpg

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ کر دیا۔

آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ جون تک حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی جائے ، نجکاری کمیشن دونوں پاور پلانٹس کی فوری نجکاری کا پلان دے، پاور پلانٹس کی نجکاری کا پلان کل تک آئی ایم ایف کیساتھ فائنل کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف نے سٹیل ملز کی بھی فوری نجکاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے، آرڈیننس میں ٹیکس اقدامات کا فیصلہ بھی کل تک ہو جائے گا۔

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو اپنی نان ٹیکس آمدنی بڑھانے کے سلسلے میں خسارے میں چلنے والے اداروں اور خسارے کی جانب گامزن اداروں کی نجکاری کا پلان دیا ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

سٹیل مل تو بھٹو نے لگائی ہی زرداری کے لئے تھی اسکو تو پی پی پی ڈیک لگا کر پی گئی اب وہاں سکریپ کے سوا کچھ نہیں
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
2imfnizzzzkar.jpg

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ کر دیا۔

آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ جون تک حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی جائے ، نجکاری کمیشن دونوں پاور پلانٹس کی فوری نجکاری کا پلان دے، پاور پلانٹس کی نجکاری کا پلان کل تک آئی ایم ایف کیساتھ فائنل کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف نے سٹیل ملز کی بھی فوری نجکاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے، آرڈیننس میں ٹیکس اقدامات کا فیصلہ بھی کل تک ہو جائے گا۔

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو اپنی نان ٹیکس آمدنی بڑھانے کے سلسلے میں خسارے میں چلنے والے اداروں اور خسارے کی جانب گامزن اداروں کی نجکاری کا پلان دیا ہے۔
GHQ ku bhi private sector mein dey du.....ye wasey bhi Pakistan ke leye nahi Arboun ke leye kaam kertey hein...
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Rishwat air corruption IMF kp nazar nai aati or they want to keep Pakistan in default state.
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
I suggest everyone on twitter to tag IMF and ask them to force this govt to declare assets of every govt employee instead of asking them to sell national assets
 
Last edited: