battery low
Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور علی شاہ کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب کرلی،فکسر برانچ کے افسران کو نوٹس جاری،7 روز میں وضاحت طلب، آئینی بینچ کا مقدمہ جسٹس منصور ریگولر بینچ میں کیسے لگ گیا، اس پر افسران وضاحتی جواب جمع کرائیں، نوٹس
https://twitter.com/x/status/1884662159809868189
https://twitter.com/x/status/1884662159809868189