کہاں گیا تیرا غرور
اسلام کی تاریخ غزوہ ہوئے جن میں ایک کے علاوہ باقی سب میں کامیابی ہوئی.جب ایک غزوہ میں کچهہ
مسلمان میدان ِ جنگ چهوڑ کے بهاگ گئے تو آپ نے اس کی سخت مزمت کی اور اس کو سب سے تباہ کن گناہ
میں شامل کیا اور اسلام میں کُل ساتهہ تباہ کن گناہ ہیں شرک کو ملا کے.آپریشن ضربِعزب سے قبل دهماکوں
میں کافی حد تک شدت آگئی ار دهماکوں کے آگے حکومت کچهہ بے بس سی معلوم ہونے لگی اور آرمی حکومت
سے نالاں سی دیکهنے لگی تو آرمی نے عوام کی بقا،عزت اور خودمختاری کی خاطر آپریشن کا آعلان کیا
آپریشن کافی جوش وخروش سے شروع ہوا اور کافی سالوں کے بعد جنگی تراے دیکهنے کو ملے اور قوم کی آنکهوں
میں آمن کی چمک سی نظر آئی.لیکن جب آپریشن کا آغاز ہوا تو جعلی جہادیوں نے راہِ فرار آختیار کی اور آپنا
آصلی
روپ قوم کو دیکها ار یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ پاستام میں ۸۰ فیصد دہشتگردی ختم ہو گئی ہے اس پہ آرمی کی جتنی
تعاریف کی جائے کم ہے
بہت سے طالبان کے حمایت یہ کہتے ہیں کہ شریعت بندوق کےذریعے نافذ ہوتی ہے اور وہ پوری کوشش کرتے
ہیں کہ یہ لوگ مار عوام کو رہے ہوتے ہیں .خون معصوم بچوں اور عورتوں کو بہا رہے ہوتے ہیں لیکن عوام کو
کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ہماری جنگ آرمی سے ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ جنگ پاکستان با مقابلہ طالبان
ہے.اس بیس ویں سدی میں اسلام کو سب سے زیادہ نقصان آنهوں نے پہنچایا اور جب کوئی پاکستانی بیرونِ
ملک جاتا ہے تو اُسے دہشت گرد سے پکارا جاتا ہے.بہر حال آج کل میرے دماغ میں یہ خیال آتا ہے کہ کہاں
گیا ان کا غرور جب یہ انتہائی اطمینان سے انٹرویو بنایا کرتے تهے ،بڑے فخر سے لاشوں کو گہسیٹتے تهے،بڑے
فخر سے سروں کے ساتهہ کهیلتے تهے.ہمت ہے تو میدان کهلا ہے.ذرا آئو نہ آفغانستان سے وزیرستان دیکهنا
تمهیں پوری عوام کے سامنے پهانسی نہ دی گئی تو میرا نام حارث نہیں
آرمی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
(حارث عباسی)