مردان میں زیر تعمیر پل ٹونٹے کے واقعے کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سخت نوٹس لے لیا ہے،وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ناقص مٹیریل کے استعمال کی انکوائری کی جائے گی،اس حوالے سے پراونشل انسپکشن ٹیم سے تحقیقات کرانے کا حکم دے دیا گیا،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے چیف سیکریٹری کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کہا...