وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ کم عمری کی شادی سے ماں اور بچے کی صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق علامہ طاہر اشرفی نے کہا اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں...