اے آر وائے نیوز کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے عوام کو گیس بحران میں بے یارو مددگار چھوڑ کر بھاری معاوضہ اور مراعات کے مزے لوٹنے والے ایم ڈی سوئی سدرن عمران منیار نیو ایئر منانے امریکا روانہ ہو گئے۔
9 روز کی چھٹیوں پر روانہ ہونے سے صرف ایک دن قبل ایم ڈی عمران منیار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا...