رائے ونڈ کے تاجر نے عید کی خوشیوں میں شہریوں کو شامل کرلیا,شہریوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے دعوت عام کردی
تاجر نے عیدالاضحی کے موقع پر لوگو ں کیلئے پرتکلف کھانوں کا اہتمام کیا۔ جس میں مختلف انواع و اقسام کے کھانوں سے لوگوں کی تواضع کی گئی۔
ماڈل بازار میں لگائے گئے دستر خوان پر...
پاکستان میں عیدِ قرباں نہ صرف ایک مذہبی تہوار ہے بلکہ اس کے ذریعے اربوں روپے کی معاشی سرگرمی بھی سامنے آتی ہے,گاؤں دیہات میں لوگ خصوصی طور پر عید الاضحیٰ کے لیے جانور پالتے ہیں اور انہیں شہروں میں فروخت کرکے اچھی آمدن حاصل کرتے ہیں، یوں شہروں سے کثیر سرمایہ دیہی معیشت میں منتقل ہوجاتا ہے۔...