عازمین حج

  1. M A Malik

    آئندہ سال حج کتنے کا ہوگا، حج پالیسی کا اعلان ہوگیا

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا ہے، آئندہ برس سرکاری سطح پرحج 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق آئندہ برس سرکاری سطح پر حج پر 10 لاکھ 75ہزار سے 11 لاکھ 75ہزارتک خرچ ہونے کا...
  2. M A Malik

    پی آئی اےکی نااہلی، پرواز 24 عازمین حج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ

    پاکستان ایئر لائنز کے عملے کی نااہلی سے سعودی عرب جانے والا طیارہ 24 عازمین کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ کر اڑان بھر گیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز سے حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے کے خواہشمند عازمین کو طیارہ ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ کر روانہ ہوگیا...


Back
Top