مشہور اداکار و ماڈل عائشہ عمر نے ایک بار پھر اپنی زندگی میں مختلف مواقع پر جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے پر گفتگو کی ہے اور بتایا ہے کہ انہیں نہ صرف بچپن میں بلکہ شوبز انڈسٹری میں آنے کے بعد بھی جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیوچیا میگزین کو اپنے تازہ ترین انٹرویو میں عائشہ...