1992 کے ورلڈ کپ اور رواں برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایسا کیا ہوا ہے کہ لوگ تاریخ دہرائے جانے کی باتیں کررہے ہیں، کیا واقعی تاریخ خود کو دہرائےگی اور یہ عالمی ٹائٹل بھی 1992 کے طرح پاکستان اپنے نام کرپائے گا؟
تفصیلات کے مطابق1992 میں ہونے والا ورلڈ کپ ایونٹ پاکستان کی ٹیم نے جیتا تھا، اس...