حکومت پنجاب

  1. Rana Asim

    فائرنگ سے جاں بحق معظم کے بھائی کا حکومت اور پی ٹی آئی سے مطالبہ

    جمعرات کو وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق شخص کے بھائی نے حکومت پنجاب اور عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دوران جہاں چیئرمین پی ٹی آئی اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوئے وہیں معظم...


Back
Top