فائرنگ سے جاں بحق معظم کے بھائی کا حکومت اور پی ٹی آئی سے مطالبہ

muazzam-shaheed-wazirabad.jpg

جمعرات کو وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق شخص کے بھائی نے حکومت پنجاب اور عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دوران جہاں چیئرمین پی ٹی آئی اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوئے وہیں معظم نامی پی ٹی آئی کا کارکن جاں بحق بھی ہوا جو اپنے بچوں کے ساتھ لانگ مارچ میں شریک تھا۔

فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے تحریک انصاف کے کارکن معظم کے بھائی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا بھائی نے مجھے کہا کہ تم اکیلے جا رہے ہو؟ میں تواپنے بچوں کو بھی لیکر جا رہا ہوں۔

مقتول معظم کے بھائی نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بھائی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان دی۔ واقعے کی فوٹیج سامنے ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب میرا بھائی نیچے گرا تو سب لوگ بھاگ گئے، بس اس کے بچے اس کے پاس موجود تھے۔

معظم کے بھائی کا مزید کہنا تھا ہمارا حکومت سے اور عمران خان سے بھی یہی مطالبہ ہے کہ یہ جو شہادت ہوئی ہے اس کا خون کبھی رائیگاں نہ جانے دیا جائے، امید ہے کہ ہمارے بھائی کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
 
Last edited:

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
imran-kk-bhari.jpg

HE WAS A BRAVE SOUL, WHO A FACED THE PERSON HOLDING GUN FROM THE FRONT
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کی طرح ٹاپ براس کو بھی پھانسی اور اس قاتل کو بھی پھانسی کی سزا ہونی چاہتے باجوہ انجم فیصل نصیر فہیم راشد سکریڑی ڈیفس اور اعجاز امجد اسکا کرنیل بیٹا اور آتھ دس اور بھی جو اس قاتل کے ہینڈلرز اور قتل میں شامل ہیں بیس بندے کافی ہیں پھانسی کے لئے